موبائل بلاگنگ

Thursday,11 June 2015
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی, اردو

موبائل فون کی لت ایسی لگی کہ ویب کا سب کام اسی سے انجام دیا جاتا ہے، کمپیوٹر پر بیٹھنا ایک خواب ہی ہو گیا ہے ۔ بلاگ کو دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے اب موبائل بلاگنگ کا سہارا لینا نا گزیر ہے ۔ دیکھیں اب کب تک یہ موبائل بلاگنگ رہتی ہے ۔

تبصرہ جات

“موبائل بلاگنگ” پر 7 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. جہانزیب بھائی آپ سے بزرگ (میرا مطلب ہے اُردوبلاگرکے بانیوں) کا پھر سے متحرک ہونا خوش آئند ہے

  2. اردو بلاگنگ کے اولین دور میں اردو بلاگنگ کی ترویج کے لئے باقاعدہ کتابچہ لکھنے والے محترم جہانزیب اشرف کو دوبارہ بلاگنگ کی دنیا میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ اب آپ پانچ سال کی چھٹی پر نہیں جائیں گے 🙂 اور ہم پہلے کی طرح آپ سے کافی کچھ سیکھیں گے۔

  3. عائشہ says:

    پاکستان میں سپریم کورٹ کہ یہ فیصلہ کے اُدرو زبان کو قومی زبان کرار دیا جائے کافی اچھا ہے اس سے اُردو بلاگرز کی حصلہ افضائی ہوئی ہے اور اب اُردو بلاگرز کی پہچان ہے کہ وہ بھی پاکستان ہیں

  4. عالمگیر کوکنی says:

    مجھے پتہ نہیں ہےکہ یہ بات یہاں لکھنا چاہیے یہ نہیں
    لیکن میں کافی دن سے پریشان ہو جمیل نوری نستعلیق سیمسنگ میں نہیں چل پاتا ہے لکھا آتا ہے کے فونٹ پرووائڈر سے کونٹیک کرے
    اس لیے یہاں تبصرے میں لکھ رہا ہوں اگر ہوسکے تو اس کا حل فرماے

  5. مجھے بتائیں کے بلاگنگ سے کتنے پیسے کمائے جاسکے ہیں ماہانہ؟

  6. Mobilism says:

    wellcome sir g i am so happy

  7. Arif Hussain says:

    thanks awesome post

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔