انجرڈ
روزنامہ جنگ کراچی میں چھپی یونس خان اور شعیب ملک کی تصویر.

تصویر لگانے کا مقصد، پاکستان کے کشیر اشاعتی اُردو اخبار کی طرف سے لفظ “انجرڈ” کا استعمال کرنا ہے ۔ شائد اخبار والوں نے بھی تلاش کرنے والوں کی سہولت کے باعث ایسا کیا ہو ۔ کبھی لوگ زخمی کہا کرتے تھے ۔
« تبدیلی


اس لنک پر زیادہ وضاحت موجود ہے اس تصویر کی
:http://kadnan.com/blog/2009/01/29/yunis-khan-to-shoaib-malik-as-a-pakistani-captain
جی! بٹ اب انگلش کا یوز تو فیشن ہے!!!
کیا پوائنٹ نکالا ہے
یہ آجکل ایک سے بڑھ کر ایک نمونے جو جامعات اور تعلیمی اداروں سے گلابی انگریزی سیکھ کر نکل رہے ہیں نا! یہ سب انہی کے کارنامے ہیں۔ خانہ خراب کر کے رکھ دیا ہے۔ اکا دکا جو اچھے اردو بولنے والے ہیں وہ بھی بڑے اداروں سے بڑی تنخواہیں پا کر منہ میں گھنگنیاں ڈال کر بیٹھے ہیں، انہیں بھلا کیا پڑی ہے اردو کی ترویج کی؟ بس جیب سلامت، جہان سلامت۔
یار کوئی مانے یا نہ مانے، یہ انگریزی کا بھوت ہم سب کے سروں پہ سوار ہوتا جا ریا ہے. اس ہم سب میں ساری قوم ہی شامل ہے.