اردو بلاگ ایوارڈ
منظر نامہ کی طرف سے اردو بلاگ ایوارڈ کا اجراء بالاخر کر دیا گیا ہے، فی الوقت نامزدگی کے مراحل طے کر کے، ہر زمرے میں تین عدد بلاگزر کے نام تجویز کئے گئے ہیں، جن پر ووٹنگ کا مرحلہ جاری ہے ۔ اگر آپ اردو بلاگران حضرات و خواتین کے بلاگ پڑھتے ہیں تو ووٹنگ میں اپنا حصہ ڈال کر ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔
علاوہ دیگر اردو بلاگران سے گذارش ہے کہ اپنے بلاگ پر اس کی تشہیر کریں، تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹنگ میں اپنا حصہ ڈال سکیں ، میں نے ایک عدد گرافک تیار کی ہے، جو ذیل میں موجود ہے، پسند کے سائز والے بینر کے نیچے دیے گئے کوڈ کو کاپی کر کے آپ اپنے بلاگ پر لگا سکتے ہیں ۔
<a href="https://survey.mamut.com/s;jsessionid=847E63E4806779E9CD14EAAA37D2BFED?s=10408"><img src="http://farm4.static.flickr.com/3219/3044207694_3e443de02c_o.png" alt="ووٹ دیجیئے" /></a>
<a href="https://survey.mamut.com/s;jsessionid=847E63E4806779E9CD14EAAA37D2BFED?s=10408"><img src="http://farm4.static.flickr.com/3249/3043376743_cebf3a26f9_o.png" alt="ووٹ دیجیئے" /></a>
جہانزیب بھائی۔ بہت اعلٰی میں نے اس بینر کو اپنے بلاگ کی زینت بنا دیا ہے۔
“ایک عدد گرافکس”
گڈ
شکریہ جہانزیب، میں نے ابھی اسے اپنے بلاگ پر لگا لیا ہے!
ہم نے بھی اس نیکی میںاپنا حصہ ڈال دیا ہے. ویسے آپ کا خیال اور گرافکس دونوں اچھے لگے.
جناب ہم نے بھی لگا دیا ہے!
وؤٹ پاؤ! وؤٹ.
میں نے تو ووٹ ڈال دیا ہے جناب
سب احباب کا بہت شکریہ . اور اللہ کرے ملکی انتخابات میں بھی ٹرن آؤٹ ایسے ہی رہا کرے .
ہم نے بھی ووٹ کی طاقت استعمال کر لی ہے اور بینر کو بھی بلاگ کی زینت بنا دیا ہے..
بہت شکریہ بھائی. تحریر اور گرافک، دونوں خوب ہیں. 🙂
کیا کہوں مجھ ابھی صحیح سے نہیں دیکھا