بلا عنوان

Saturday,7 July 2007
از :  
زمرات : پنجابی, پاکستان, اردو

NO Word

اس تصویر کو دیکھ کر میرے پاس ایسے الفاظ نہیں کہ اپنے خیالات کا اظہار کر سکوں۔ علامہ اقبال کا ایک قطعہ یاد آ رہا ہے

یہ علم یہ حکمت یہ تد بر یہ حکومت،
پیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

تبصرہ جات

“بلا عنوان” پر ایک تبصرہ ہوا ہے
  1. آج ہم نے ایک پرانی فلم میں ایک آدمی کو اپنے ٹانگے میں‌سواریاں لیجاتے ہوئے دیکھا تو یہی خیال ہمارے بھی ذہن میں‌آیا۔ خدا کی قدرت ہے کہ ایک آدمی ٹانگے میں‌بیٹھا ہوا ہے اور دوسرے گھوڑے کا کام کررہاہے۔

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔