نیوز ویک کے مطابق ۔ ۔

Wednesday,3 October 2007
از :  
زمرات : پاکستان, اردو

جنرل اشفاق کیانی کو فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایک پاکستانی اخبار کی خبر میں بتایا گیا ہے کہ نیوز ویک کے مطابق جنرل کیانی ایک چین سموکر ہیں؟ نیوز ویک کے مطابق؟ پاکستانی جنرل کے بارے میں پاکستانی اخبار کے مطابق کیوں نہیں؟

Genral Kiani

تبصرہ جات

“نیوز ویک کے مطابق ۔ ۔” پر 5 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ایسی باتیں ہمیشہ حوالے سے پوسٹ کرنا پڑتی ہیں، ورنہ یہاں کوئی یقین نہیں کرتا.

  2. بدتمیز says:

    سلام
    حکمرانوں کے بارے میں‌ کوئی خبر چھاپنا اور حکمران نے ذاتی معاملے کا ڈول ڈال کر ڈنڈا لے کر پیچھے پڑ جانا ہے اس لئے ایسا ہے۔

  3. اُوپر کی وجوہات کے علاوہ ایک وجہ یہ ہے کہ ہم اب تک ذہنی طور پر غلام ہے اپنوں کی بات کا اعتبار نہیں اور مغربی جرائد کی جھوٹی سچی تمام باتوں کے حوالاجات پر آنکھ بند کر کے یقین کر لیتے ہیں!!!

  4. بات ذہنی غلامی والی ہر گز نہیں بلکہ بات صرف اتنی سی ہے کہ حوالہ دے کر اپنے سر سے “ٹوپی” ہٹائی گئی ہے یعنی اگر “اوپر” سے فون بھی آیا تو کہہ دینا آسان ہوگا کہ جناب ہم نے نہیں کہا “نیوز ویک” والے کہتے ہیں۔ خبر میں حوالہ دینا ضروری ہوتا ہے تاکہ “سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے”

  5. عید مبارک جناب

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔