لڑکیاں

Wednesday,26 December 2007
از :  
زمرات : اردو

aaj-kal-ki-larkian

تبصرہ جات

“لڑکیاں” پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. بدتمیز says:

    ہاہاہا
    ابو گئے پاکستان ان کو ایسی ایک خاتون ٹکر گ

  2. ماوراء says:

    lol۔ لگتا ہے گاڑی والے کو بڑا سخت تجربہ ہے۔ کوئی لڑکی انگریزی میں بات کر گئی ہو گی جو پلے نہیں پڑی ہو گی تو اس نے شعر ہی لکھ کر لگا دیا ہے۔:D

  3. ہائے رے سی این جی عشق…

  4. راہبر says:

    میں نے عید کو ایک بھٹے والا دیکھا. اس کے چولہے پر لکھا تھا:
    آج کل کی لڑکیاں حسن پر ناز کرتی ہیں
    پہلا کلمہ یاد نہیں، انگریزی میں بات کرتی ہیں

  5. وقار علی روغانی says:

    ایسا کوئی تجربہ ہی نہیں ہوا یعنی ہم اس معاملے میں “کورے“ ہیں ؛ بس یوں سمجھ لیں !!!! ہاہاہاہاہا

  6. راہبر یہ بھی زبردست ہے

  7. ا حمد ر ما ز says:

    جھا لت نے یہ حا لت کی ھے ا مت کی!

  8. Aaj kal ki husnzadiyan pehli baar larkon ko dekhne nakhra dekha kar munh sekodti hain.Sanasai hone par tabassum farmati hain

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔