ایک ایس ایم ایس

Sunday,21 October 2007
از :  
زمرات : متفرق, اردو

امریکہ کے پُل ایک ملک کو دوسرے سے ملاتے ہیں۔

انگلستان کے پُل ایک شہر کو دوسرے شہر سے ملاتے ہیں۔

پاکستان کے پُل اللہ میاں سے ملاتے ہیں ۔

تبصرہ جات

“ایک ایس ایم ایس” پر 4 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ہا ہا ہا ہا ……… بالکل صحیح کہا ہے.

  2. ماوراء says:

    😆

    اور کیا چاہیے ہمیں، اتنی بڑی سعادت تو نصیب ہو جاتی ہے۔:p

  3. وقار علی روغانی says:

    جہانزیب بھائی !
    آپ نے اچھا طنز کیا ہے جبکہ ماورا ، معلوم نہیں صاحب ہیں یا صاحبہ ، نے اسے سعادت قرار دیا ہے لیکن ہم کہے دیتے ہیں پاکستان کا تو سب کچھ نرالا ہے : ادھر لوگ ناک ، بس ذرا نیچے ، سے کھانا کھاتے ہیں اور پولیس مجرم کو جرم کرنے سے پہلے ہی ڈھونڈ لیتی ہے !!!!!

  4. وقار علی روغانی says:

    میرے بھائی !

    آپ نے ہمیں عید کی مبارکباد بھیجی تھی ، ہم نے آج ہی دیکھ لی اور ہماری عید ہوگئی اس لئے آپ کو بھی اج ہی کے دن عید مبارک ! جزاک اللہ

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔