عید مُبارک

Saturday,13 October 2007
از :  
زمرات : میری زندگی, مذہب, اردو

آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ کے ساتھ عید کرنا کیا اسلام کا بُنیادی جُز ہے یا ایک روزہ کھانے کا بہانہ؟ میری طرف سے سب پڑھنے والوں کو عید مُبارک۔ اِس عید پر ایک نظم زُبانی یاد کرنا بھی میری ضرورت ہے :D۔

تبصرہ جات

“عید مُبارک” پر 5 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. بدتمیز says:

    سلام
    نظم یاد ہی کی کہ سنا بھی دی؟ 😀
    عید مبارک

  2. آپ کو بھی عید مبارک

  3. *ساجد* says:

    آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک۔
    نظم کہاں گئی؟؟ کیا ہمیں نہیں سنائیں گے؟

  4. *ساجد* says:

    مل گئی ، نظم مل گئی۔

  5. اسماء says:

    یہ نظم صرف یاد کی یا آگے سنائی بھی؟؟

    عید مبارک … گو ذرا پرانی 🙂

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔