نيا سانچہ

Saturday,17 September 2005
از :  
زمرات : کمپیوٹر, میری زندگی, اردو

اسلام و عليکم
ميں نے اپنے بلاگ کا ٹمليٹ ايک تبصرے کے بعد بدل ديا ہے مگر ابھی فی الحال دو مسلے ہو رہے ہيں ايک تو فائر فاکس ميں پوسٹ والا حصہ صيح نظر نہيں آ رہا ہے دوسرا ايکسپلورر ميں ہندسے نظر نہيں آرہے۔۔ جب تک انکا حل ميرے ذہن ميں نہيں آتا تب تک يہ ايسے ہی رہے گا يا جب تک کوئی مجھے بتائے گا نہيں۔۔
دوسرا مسلہ اردو عبارت ميں انگريزی الفاظ شامل کرنے کا ہے کہ کس طرح ميں ايسا کر سکتا ہوں۔ کيونکہ ميں جب بھی ايسی کوشش کروں تو سب کچھ گڈمڈ ہو جاتا ہے۔ جسے اسکا طريقہ معلوم ہو براہ کرم مجھے بتا ديں اور ميں ابھی پيشگی شکريہ ادا کر رہا ہوں بتانے کے بعد بھی کروں گا۔۔ اور اگر کسی کو اس ٹمپليٹ ميں کچھ اور خامی نظر آتی ہے تو براہ کرم مجھے بتا ديجيے گا۔۔
اللہ حافظ


تبصرہ جات

“نيا سانچہ” پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. زکریا says:

    You need something like “unicode-bidi: embed;” for your urdu (and english?) styling. See here and here for more info.

  2. SHAPER says:

    dude! i cann’t read the urdu in ur blog… its messing up

  3. Hypocrisy Thy Name says:

    اچھا نظر آرہا ہے ۔ اردو آپ کے بلاگ پر تو ٹھیک پڑھی جا رہی ہے مگر اس کمنٹ بکس میں ڈبے ڈبے نظر آتتے ہیں ۔

  4. Anonymous says:

    umm umm wah ji wah..abb mujhay andaza hova hai…very goodie change jahan……good going dear

    misbah

  5. Shuaib says:

    font-family: “urdu naskh asiatype”, tahoma; text-align: right; direction: rtl’

    اردو کے درمیان انگریزی ٹائپ کرنے کیلئے اوپر والا ٹیگ اپنی اسٹائل شیٹ میں استعمال کریں ۔

  6. Shuaib says:

    پوسٹ اور کومنٹس دونوں کی اسٹائل شیٹ میں وہ ٹیگ استعمال کریں تو اردو کے درمیان انگریزی صحیح نظر آتا ہے ۔،
    direction: rtl;
    تمام اسٹائل شیٹ میں استعمال کریں

  7. SHAPER says:

    after installing the fonts … now i can read urdu in ur blog.
    dude! where is my blog link

  8. SHAPER says:

    Jahanzaib! its now look perfect on firefox

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔