وال پیپر

اتوار,3 اگست 2008

.flickr-photo { border: solid 2px #000000; }
.flickr-yourcomment { }
.flickr-frame { text-align: left; padding: 3px; }
.flickr-caption { font-size: 0.8em; margin-top: 0px; }

Who dares?, originally uploaded by Ĵǡƕǻǹžəβ.

گمپ پر پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے بنیا گیا وال پیپر


مکمل تحریر پڑھیں

ٹیگ ڈوری

اتوار,15 جون 2008

بلاگستان میں ایک کھیل ہے، جِسے ٹیگ کرنا کہتے ہیں ۔ اردو بلاگر نے پہلے پہلے تو ایک دوسرے کو ٹیگ کرنا شروع کیا تھا، مگر عرصہ دراز سے یہ سلسلہ منقطع ہے ۔ ٹیگ کے دو فائدے ہوتے ہیں، پہلا تو لوگ ایک دوسرے کو اس طرح جاننے لگتے ہیں اور بلاگ دُنیا میں [...]


مکمل تحریر پڑھیں

اردو اور ترقی

ہفتہ,3 مئي 2008

افتخار اجمل صاحب کی یہ تحریر پڑھنے کے بعد میرا ارادہ تھا کہ وہاں تبصرہ کیا جائے، لیکن تبصرے کے طویل ہونے کے باعث میں نے مناسب یہی خیال کیا کہ اس پر ایک علیحدہ سے تحریر لکھوں ۔
اردو پر معترض ہونے والے زیادہ تر افراد کا تانہ ایک ہی بات پر ختم ہو جاتا [...]


مکمل تحریر پڑھیں

claiming

جمعرات,3 اپريل 2008

بلاگ کے مالکانہ حقوق حاصل ہو گئے بالاخر ۔


مکمل تحریر پڑھیں

ایڈ سینس

جمعرات,20 مارچ 2008

میرے بلاگ پر آنے والوں نے محسوس کیا ہوگا کہ پچھلے ہفتے سے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات نظر آ رہے ہیں ۔ اشتہارات دکھانے کے لئے میں نے پہلے کافی جتن کئے تھے(1,2,3)، دو نمبریاں بھی لگائی تھیں، مگر اشتہارات تھے کہ آنے کا نام ہی نہیں لیتے تھے ۔ لیکن اب لگتا [...]


مکمل تحریر پڑھیں

مفت مشورے

بدھ,19 مارچ 2008

ابھی حال ہی نئے اردو بلاگ لکھنے والے خرم شہزاد خرم کی طرف سے ایک شکوہ ، جس کا ذکر انہوں نے اردو محفل اور پھر شاکر عزیز نے اپنے بلاگ پر کیا ہے، کہ پرانے اردو بلاگ لکھنے والے نئے بلاگ لکھنے والوں کے بلاگ پر تبصرہ نہیں کرتے ۔ شکوہ سو فی صد [...]


مکمل تحریر پڑھیں

سب کچھ تاریخی۔

منگل,18 مارچ 2008

ڈیوڈ الیگزنڈر پیٹرسن نے آج ایلیٹ سپٹزر کے استعفی کے بعد باقاعدہ طور پر ریاست نیویارک کے گورنر کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ ڈیوڈ پیٹرسن پہلے سیاہ فام امریکی ہیں جو گورنر کے عہدہ پر فائز ہوئے ہیں، ساتھ ہی وہ پہلے نابینا شخص بھی ہیں جو کسی ریاست کے گورنر بنے ہیں ۔
ویسے [...]


مکمل تحریر پڑھیں

لڑکیاں

بدھ,26 دسمبر 2007


مکمل تحریر پڑھیں

ایک ایس ایم ایس

اتوار,21 اکتوبر 2007

امریکہ کے پُل ایک ملک کو دوسرے سے ملاتے ہیں۔
انگلستان کے پُل ایک شہر کو دوسرے شہر سے ملاتے ہیں۔
پاکستان کے پُل اللہ میاں سے ملاتے ہیں ۔


مکمل تحریر پڑھیں

عید مُبارک

ہفتہ,13 اکتوبر 2007

آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ کے ساتھ عید کرنا کیا اسلام کا [...]


مکمل تحریر پڑھیں