دیسی مرد
دیسی خواتین کی شکایت
مگر اس بات پہ بہت غصہ آتا ھے یورپ میں چاھے ھم شلوار قمیض میں ھوں یا سکارف یا جینز میں کوئ نہیں دیکھتا اگر کہیں کوئ پاکستانی ھو تو وہ ضرور آپ کو دیکھے گا
دیسی مرد کا جواب
آپ اس چکر میں مجھے کیوں دیکھتی ہیں کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ نہیں؟
بہت ہی اچھے:d
اور بلاگ کی واپسی مبارک ہو.
برسات میں تو ابھی دیر ہے۔ آپ کیسے باہر آگئے اتنی جلدی؟
ماشاءاللہ بہت اچھا موضوع چنا آپ نے، یہاں اٹلی میں بھی یہی صورت حال ہے. کہ دیسی خاتون کا تعاقب آخرتک کیا جاتا ہے، مگر اسکی وجہ میرے خیال میں صرف اور صرف یہی ہے کہ یہاں پر تو دیسی خاتون ہے ہی کم اور اگر کہیں پر نظر آجائے تو دیکھنے والے کو اپنے گھر کی یاد آجاتی ہے. اپنے ارد گرد کی، اپنے شہر، محلہ، گاؤں کی جو اس سے دور ہے.
پردیس ایک بڑے عذاب کا نام ہے.
دیسی مرد یہ آپکی خوش فہمی ہے. یہ انسانوں کی چاہے وہ مرد ہوں یا عورت ایک حس ہے کہ اگر آپ بہت دل جما کر کسی کو گھوریں تو وہ پلٹ کر ضرور دیکھتا ہے. کئ فلموں میں یہ خیال آزمایا گیا ہے.آپ بھی تجربہ کریں. یہاں کسی سے مراد زندہ انسان ہے تصویر کو مت گھورئیے گا کچھ ہوگا نہیں اور بدنامی الگ کہ دماغ کھسک گیا ہے.
ااپ ھاماین چالل کارععین پلعاسع 03003135557 اھمعد
aap call karen ahmed 03003135557
ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے