Comments on: میرا ایک خواب ہے ۔

By: شکاری
اس کا مطلب ہے ہم اپنے ملک کو کام یاب ریاست کے طور پر نہیں دیکھ سکتے.

By: راشد کامران
عبدالقدوس صاحب. امریکہ کو بھی کم و بیش دو سو سال لگے ہیں یہاں پہنچنے کے لیے اس لیے امید ہے کہ تسلسل سے جمہوری عمل جاری رہے تو اپنے آپ کو خود نکھارتا جاتا ہے.

By: افتخار اجمل بھوپال
جو کچھ آپ نے تحریر فرمایا ہے قابل تعریف ہے لیکن ایسا پہلے بھی ہوتا آیا ہے کیونکہ امریکہ میں عملی طور پر جمہوریت ہے ۔ البتہ اوباما کا طرز تقریر متاثر کن ہے اور جان مکین نے بہی اعلی ظرفی کا مظاہرا کیا

آپ نے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا ذکر کیا ہے ۔ میں نے اسے اپنی جوانی کے دنوں میں سنا اور پڑھا ۔ اس کا طرز تخاطب دل میں چبھنے اور دماغ میں بیٹھنے والا ہوا کرتا تھا ۔ کل میں بنیادی طور پر مارٹن لوتھر کنگ کی لاثانی تقریر بار بار سننے کیلئے دوپہر سے آدھی رات تک ٹی وی کے سامنے بیٹھا رہا اور لطف اندوز ہوتا رہا ۔ اور اسی بہانے حلف برداری کی تقریب بھی دیکھ لی

By: بلوُ
جو بھی ہو براک حیسن اوبامہ امریکہ کا صدر ہے اور اس کے لئے سب سے پہلے پاکستان نہیں امریکہ ہے ہمارے ہاں‌کافی لوگ یہ باتیں کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ اچھا سلوک کرے گا پتہ نہیں کیی خوش فہمی ہے

By: ساجداقبال
جہانزیب میرے دو سوال ہیں:

ہم جانتے ہیں کہ امریکہ کا نظام عدل کافی مضبوط ہے. عراق و افغانستان تو خیر بیرونی مسائل ہیں، لیکن بش کی نااہلی کے سبب جن اندرونی محازوں پر امریکہ کو شکست کھانا پڑی، کیا اُس کے لیے بش کا محاسبہ کیا جا سکتا ہے؟

دوسرے ایک صدارتی انتخاب ہار جانے والے دوبارہ کیوں نہیں لڑتے؟ کیا کوئی قانونی پابندی ہے یا انکی پارٹی اُسے ہارا ہوا جواری سمجھ کے اگلی دفعہ نامزد نہیں کرتی؟ الگور، جان کیری اور اب میک کین یہ دوبارہ کیوں نہیں صدارتی انتخاب نہیں لڑتے.

شکریہ

By: عبدالقدوس
راشد بھائی پاکستان  آئندہ کئی برس تک آزاد جمہوریت کی پٹری پر نہیں چڑھ سکتا کیونکہ اس عوام کی گھُٹی میں رشوت اور ھیرا پھیری ہے..

By: راشد کامران
براک اوبامہ کا الیکشن اور آج کی تقریب بلاشبہ ایک مضبوط جمہوری معاشرے کی عکاس تھی. جان مکین کی تقریر اور جارج بش انتظامیہ کی طرف سے اقتدار کی منتقلی کے عمل کے بارے میں آپ کے تاثرات سے پوری طرح متفق ہوں اور امید ہے کہ پاکستان میں بھی کبھی نہ کبھی اس طرح کا جمہوری عمل دیکھنے کو ملے گا.