Comments on: نوواں گاہک

By: راشد کامران
اس پورے واقعے کا سب سے اہم پہلو دیکھیے کے اتنے کارنامے انجام دینے اور  اتنے پاپولر ہونے بعد بھی اس حرکت کے بعد نیویارک کے گورنر کو مستعفی ہونا  پڑا کیونکہ امریکن لیڈرشپ کے میعار سے وہ کہیں نیچے چلے گئے تھے جسکو یہ قوم مشکل سے معاف کرتی ہے اور یہی وہ فرق ہے جس نے ہمیں انکے تابع بنا رکھا ہے… ہمارے یہاں گورنر سطح کا آدمی تو ویسے ہی قانون سے بالاتر ہوتا ہے ..

کل ریڈیو کے پی ایف کے پر ایک مستند ماہر نفسیات نے ان وجوہات پر روشنی ڈالی تھی جسکے سبب سب کچھ ہوتے ہوئے بھی انسان ایسے کام کر گزرتا ہے .. کے پی ایف کے ڈاٹ او آر جی پر ریکاڈنگ سنی جاسکتی ہے.

By: اظہرالحق
عجیب لوگ ہیں یہ مغرب والے  ۔ ۔ ۔ اتنی سی بات کا بتنگڑ بنا دیا  ۔ ۔ ۔ ہمارے سیاہ ست دانوں سے ہی کچھ سبق حاصل کرتے  ۔ ۔ ۔ مصطفیٰ کھر سے لیکر روشن خیال مشرف تک اور تو اور ہمارے گورنر جنرل غلام محمد اور جنرل یحیٰی خان  ۔ ۔ جیسے روشن خیال حکمرانی کے اعلیٰ درجوں تک پہنچے اور انہیں کچھ بھی نہیں ہوا  ۔ ۔ ۔ اور انہوں کے قوم مفاد میں اپنی خدمات سے قوم کو محظوظ کیے رکھا  ۔ ۔ ۔

بے چارے مغرب والے  ۔  ۔ ایسی آزادی انکے نصیب میں کہاں !!!!!

By: جہانزیب
بدتمیز میں نے تجربہ کاروں سے پوچھا تھا یہ سوال، تم کہیں تجربہ کار تو نہیں :p

By: بدتمیز
پینتالیس سو ڈالر فی گھنٹہ میں‌ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ آپ کو نہیں‌ پتہ؟ خود ہی تو بتایا ہے.

کلب کے بُکی کی جانب سے “کرسٹن” کو متبنہ کیا جاتا ہے کہ کلائنٹ نمبر نو شاید کچھ ایسا کرنا چاہے مخفوظ نہ ہو ۔

:D