ولائتی لوگ، ديسی بھنگڑا

Sunday,26 February 2006
از :  
زمرات : پنجابی, موسیقی, امریکہ

گوگل ويڈيو پر مجھے يہ ويڈيو ملي ہے اور کافي دلچسپ ويڈيو ہے جس ميں سٹيمپ فورڈ کے رہنے والے کسي ديسي نے اپنے سکول ميں سب سے بھنگڑا ڈلوايا ہے۔۔ آپ بھي ديکھيں

تبصرہ جات

“ولائتی لوگ، ديسی بھنگڑا” پر ایک تبصرہ ہوا ہے
  1. Jawwad S says:

    گوگل پر کافی ساری تفریح دیسی ویڈیو پڑی ہیں

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔