ماحول کا اثر
آپ اسی کی دہائی میں پاکستان میں پیدا ہوئے ہوں، اور لفظ خلاصہ سے نامانوس ہوں، ممکن ہی نہیں ۔ سونے پر سہاگہ کے مصداق دوران تعلیم اگر کسی ایسے استاد کے ہتھے چڑ جائیں جو ایک عدد خلاصے کے ادیب بھی ہوں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
یکیاں
یک سطری باتیں کرنے میں گزرے ہوئے دانشوروں کو کمال حاصل ہے، زندہ دانشوروں کو شائد مختصر بات کرنے میں الجھن ہوتی ہے یا پھر جب تک وہ گزر نہیں جاتے لوگ ان کو دانشور کا درجہ دینے کو تیار نہیں ہوتے ۔ آپ اس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بھیانک غلطی
میری گذشتہ تحریر پر تبصرہ کرتے ہوئے ہندوستان سے شعیب نے گوگل مترجم میں ایک غلطی کی نشاندہی کی تھی، جو غلطی سے زیادہ کسی کی شرارت معلوم ہوتی ہے ۔ یہ شرارت گوگل میں کام کرنے والے کسی ہندوستانی کی بھی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
گوگل کو اردو سکھائیں
میرے دو دوستوں کے ہاں چند دن کے وقفہ سے بیٹے پیدا ہوئے، اب دونوں کی عمر ماشااللہ تقریباً ڈیڑھ سال کے قریب ہے ۔ لیکن ایک ہی عمر کے ہونے کے باوجود پہلی دفعہ ملنے والا شخص فوراً ایک فرق محسوس کرتا ہے،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اجارہ داری۔
پچھلی ایک تحریر میں، میں نے کہا تھا کہ علم کا فروغ ہی علم کی معراج ہے ۔ہم میں موجود اور بہت سی برائیوں میں ایک برائی علم پر اجارہ داری قائم رکھنے کی بھی ہے ۔ جس کو جستجو ہوتی ہے وہ ضرور اپنا مقام پیدا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
انجرڈ
روزنامہ جنگ کراچی میں چھپی یونس خان اور شعیب ملک کی تصویر. تصویر لگانے کا مقصد، پاکستان کے کشیر اشاعتی اُردو اخبار کی طرف سے لفظ “انجرڈ” کا استعمال کرنا ہے ۔ شائد اخبار والوں نے بھی تلاش کرنے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
یاہو گروپ
یاہو گروپس، ایک جیسے خیالات رکھنے والے لوگوں کے میل ملاپ کا اچھا ذریعہ ہیں ۔ دیار غیر میں وطن کی محبت ویسے ہی جاگ جاتی ہے، سو امریکہ آنے کے بعد فارغ وقت گزارنے کے لئے میں درجنوں گروپ میں شمولیت اختیار... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
المیہ
پہلا المیہ ۔ ممالک کی طاقت عوام ، عوام کی طاقت شعور، شعور کی اساس علم، علم کا گہوارہ مکتب ۔ دوسرا المیہ ۔ ممالک کی طاقت عوام، عوام کی طاقت شعور، شعور کا منبع عقل، عقل کا اساس علم، علم کی معراج فروغِ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
خبر باقی ہے ۔
ماوراء نے یہاں اردو اخبارات کے متعلق لکھا ہے ۔اردو اخبارات میں خبروں کے معیار کے علاوہ جو چیز مجھے سب سے زیادہ سے زیادہ تنگ کرتی ہے، وہ خبر کا نا مکمل ہونا ہے ۔ آپ کوئی جناتی قسم کی سرخی پڑھ کر خبر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اردو میں الف
جب آپ پنجاب سے کراچی جائیں اور بتیاں دیکھنے کے شوق میں کسی ایک بھی ہورڈنگ بورڈ اور اشتہارات کو پڑھے بغیر نظر سے اوجھل مت ہونے دیں تو ایک اضافی “الف” سے (پنجابی کم از کم اسے اضافی سمجھتے ہیں) سے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

