انتخاب
امریکہ میں انتخابات میں چار روز رہ گئے ہیں، اور بش اب بس ایک نگران صدر ہی رہ چکے ہیں ۔ میرے لئے انتخابات میں شروع میں فیصلہ کرنا اتنا مشکل نہیں تھا، کہ میرا خیال تھا ہیلری کلنٹن آخری مرحلہ میں بھی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ہریکین سارا ۔
امریکی انتخابات میں روز بروز بدلتی صورتحال میں اب تک سب سے بڑا طوفان گورنر سارا(سیرہ) پیلن کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔ اب تک کی مہم میں جان مکین کا سب سے اہم اور درست فیصلہ ہے، جب سے امریکہ میں انتخابی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
امریکی حملہ ۔
رواں ہفتہ میں امریکی طیاروں اور زمینی دستوں کی جارحیت سے پندرہ پاکستانی اہلکار شہید ہو گئے، تو جیسے پاکستان کے بلاگستان پر ایک بھونچال سا آ گیا ہے۔ لیکن میرا ایک سادہ سا سوال ہے، پچھلے دو سال میں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ابراہم لنکن کے خط کی نیلامی
آپ نے سُنا ہو گا کہ الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں، لہذا انہیں برتتے وقت اختیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ لیکن کیا آپ اس بات کا درست اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کے الفاط کتنے قیمتی ہیں؟ آج نیویارک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
نوواں گاہک
نیو یارک کے گورنر ایلی اِٹ سپٹزر بھی رنگ رلیاں مناتے بالآخر دھر لئے گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے ایف بی آئی نے چار لوگوں کو ایک پراسچیٹیوٹ رِنگ کی تحقیقات کے دوران گرفتار کیا تھا، انہی تحقیقات... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ہیلری فار پریذیڈنٹ
امریکی صدارتی دوڑ میں اس وقت عجیب ہی کشمکش جاری ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مقابلہ ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان نہیں بلکہ باراک اوبامہ اور ہیلری کلنٹن کے مابین ہے ۔ ہیلری یا اوبامہ؟... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ہالووین ۔ ۔ ہو ہو ہا ہا ۔ ۔
آج یہاں امریکہ میں ہالووین کا تہوار ہے۔ سڑکوں پر لوگ مختلف بہروپ بھرے آ جا رہے ہیں۔ ہالووین پر امریکہ میں پانچ بلین ڈالر کے اخراجات سے زیادہ کا تخمینہ ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں امریکن لوگ یہ تہوار... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
محمود احمدی نژاد
آج کل نیویارک میں ایرانی صدر احمدی نژاد کے ذکر پر ہلہ لالا(اردو میں ہاہوکار شاید) مچی ہوئی ہے۔ احمدی نژاد نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ دیکھنے کا اشتیاق ظاہر کیا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ڈیل اور حق
امریکہ میں اپنی رہائش کا قانونی دورانیہ پُورا کر چکنے کے بعد لوگ امریکی شہریت کے لئے جب درخواست دیتے ہیں تو ایک چھوٹا سا امتحان دینا پڑتا ہے، جِس میں آپ کی انگریزی دانی کے علاوہ جِس ریاست میں آپ رہتے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
Fox & Friends
فاکس نیوز کی صدارتی امیدوار براک حیسن اوبامہ کے خلاف مہم کی جھلک۔ ِ Read More →

