تبدیلی
صدر براک اوبامہ کی شخصیت کے سحر سے امریکی عوام آہستہ آہستہ نکل رہے ہیں، جس کا اندازہ حالیہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج سے لگایا جا سکتا ہے، جس میں ریپبلکن پارٹی نے ہاوس میں اکثریت حاصل کر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مبارک
آج خیر سے پورے امریکہ میں اکھٹی عید ہے ۔ اس خوشگوار موقع پر میری طرف سے سب بلاگ پڑھنے والوں کو عید مبارک اور میری عیدی سیلاب فنڈ میں جمع کروانا نہیں بھولئے گا ۔ Read More →
کیا کہیے گا؟
ایرک ہولڈر امریکہ کے اٹارنی جنرل ہیں، امریکی حکومت کے اقدامات پر قانونی مشورہ جات اور ان کی پیروی کرنا ان کے فرائض منصبی میں شامل ہے ۔ ان کے پاس جعلی ڈگریوں اور ان سے نپٹنے جیسے اہم مسائل تو نہیں آتے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
دیسی مرد
دیسی خواتین کی شکایت مگر اس بات پہ بہت غصہ آتا ھے یورپ میں چاھے ھم شلوار قمیض میں ھوں یا سکارف یا جینز میں کوئ نہیں دیکھتا اگر کہیں کوئ پاکستانی ھو تو وہ ضرور آپ کو دیکھے گا دیسی مرد کا جواب آپ اس چکر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ڈالر کا نشہ
کہنے والے کہتے ہیں کہ ڈالر میں نشہ ہے، ایسا کچھ غلط بھی نہیں کہتے۔ میساچیوسٹ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق تقریباً نوے فی صد ڈالر کے نوٹوں پر کوکین کی مقدار پائی جاتی ہے ۔ دارلحکومت مطلب... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
الجہاد فی النار
آسٹریلیا کے جنگلوں میں آگ لگی، بہت سے دائیں بازو کے بلاگز اور ویب سائٹس اور ریڈیو اسٹیشنز نے ملبہ ایک بار پھر مسلمانوں پر گرا دیا ہے ۔ اِن دائیں بازو کے حامیوں سے اگر مسلمان کی تعریف پوچھی جائے تو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
تبدیلی
امریکہ میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے، اس وقت سب سے بڑی تبدیلی وہائٹ ہاؤس کے اندر آئی ہے جہاں لورا بش اور جارج بش کی بجائے براک اوبامہ اور میشل اوبامہ سوتے ہیں ۔ باقی تبدیلیوں کی ابھی صرف امید ہے ۔بین... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
میرا ایک خواب ہے ۔
براک حیسن اوبامہ،سرکاری طور پر امریکہ کے چوالسیویں صدر بن چکے ہیں۔بلاشبہ آج کا دن امریکی تاریخ میں یاد گار کی حثیت رکھتا ہے، امریکیوں پر لگا نسل پرستی کا داغ آج دھل گیا ہے ۔مارٹن لوتھر کنگ کا دیکھا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
امریکی جرگہ
کہتے ہیں دو امور انجام دیتے وقت آپ کو امریکی شہری ہونے کا احساس ہوتا ہے، ایک رائے دہی کا حق استعمال کر کے اور دوسرا منصفی کے فرائض انجام دے کر ۔پچھلے مہینے یکے بعد دیگرے ان دونوں امور سے میرا واسطہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
میرا ووٹ
لو مجھے لگتا ہے، میرا پہلا ووٹ ضائع ہو گیا ہے ۔ وجہ بورڈ آف الیکشن کی معلومات ہیں ۔ میں نے کل رات سونے سے پہلے بورڈ آف الیکشن کی ویب سائٹ پر پورے آدھا گھنٹہ ویڈیو دیکھی کہ ووٹ کس طرح ڈالنا ہے ۔ ویب سائٹ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]