حدود اور حفصہ

Saturday,23 June 2007
از :  
زمرات : پاکستان, مذہب, سیاست

کبھی کبھی مجھے پاکستان میں جاری بحث مباحثے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔ دانش وروں کی باتیں پڑھ اور سُن کر ایسا لگتا ہے کہ اِن کا دانش سے ہی کوئی تعلق نہیں ہے، اُن کی دانش صرف اُن چیزوں پر صرف ہوتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

اوبنٹو مُسلم ایڈیشن

Monday,30 April 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, میری زندگی, مذہب

جب میں کمپیوٹر پر بیٹھا ہوتا ہوں تو مجھے دُنیا جہاں کی فِکر نہیں ہوتی ہے، وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایسے میں چونکہ یہاں اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی ہے نماز کا وقت نکل جاتا ہے اور بعد میں ہر روز... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بُلھے شاہ ۔

Sunday,22 April 2007
از :  
زمرات : پنجابی, میری پسند, مذہب

پنجابی زُبان کے بارے میں اکثر لوگوں کی رائے اچھی نہیں، غیر پنجابی تو ایک طرف خود بہت سے پنجابی اِس بات کو دُرست مانتے ہیں ، اور جب اُن سے کوئی اِس بد تمیز زُبان کی تفصیلاً بد تمیزیاں پُوچھنا شروع کر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

مسلمانوں ہوشیار

Thursday,21 September 2006
از :  
زمرات : نیو یارک, مذہب, امریکہ

رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے، امریکہ میں ہر سال ایسے مواقع پر جیسے عیدین اور رمضان کا آغاز پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے کئی لوگ ایک دِن عید کرتے ہیں اور بعض دوسرے اگلے دِن۔ حتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

حزب اللہ دہشت گرد تنظیم؟

Thursday,10 August 2006
از :  
زمرات : متفرق, مذہب, امریکہ, سیاست

آج کے دور میں کسی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ انہیں دہشت گرد یا پھر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ثابت کر دیا جائے اور پھر پوری دنیا کو ساتھ ملا لیا جائے کہ آیا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دہشت گرد ریاست

Sunday,30 July 2006
از :  
زمرات : مذہب, امریکہ, سیاست

حالیہ سالوں میں بش کی طرف سے استعمال کی جانے والی اصطلاحات میں سب سے مشہور اصطلاح “Axis of evil” یا شیطانی ریاستیں(عراق، ایران اور شمالی کوریا) ہیں، جو کہ دہشت گردی کی سرپرستی کرتی ہیں، ان ریاستوں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بلاعنوان

Sunday,23 July 2006
از :  
زمرات : پاکستان, میری زندگی, متفرق, مذہب

میرا کمپیوٹر کا مانیٹر جل گیا تھا جس کی وجہ سے میں جو برائے نام ہی سہی آتا تھا وہ بھی ختم تھا، کل میں اپنا نیا مانیٹر خرید کے لایا تو سب سے پہلی ویب جس پر جانا چاہا اردو ویب ہی تھی اور اس میں بھی سب سے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پاکستانیوں کا اغواء

Friday,12 May 2006
از :  
زمرات : پاکستان, نیو یارک, مذہب, سیاست

یونان نے بالاخر ایک سال بعد ان بارہ پاکستانیوں کے الزام کو درست مان لیا ہے جس میں انہوں نے یونانی سیکیورٹی اداروں پر الزام لگایا تھا کہ لندن دھماکوں کے بعد ان کو بے جاء حراست میں رکھا گیا تھا، جبکہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بروکلین یہودي مظاہرین

Sunday,9 April 2006
از :  
زمرات : نیو یارک, مذہب

5 اپریل کو بروکلین میں سینکڑوں ہیسڈک یہودیوں نے ایک مظاہرہ کرتے ہوئے چھ مختلف مقامات پر آگ جلا کر ٹریفک کو معطل کئے رکھا، پولیس نے ایک اُدھیڑ عمر کے یہودي کو جو اپنے موبائل فون پر باتیں کر رہا تھا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بلاگ سپاٹ/ پاکستان

Friday,10 March 2006
از :  
زمرات : پاکستان, مذہب, اردو, سیاست

بلاگ سپاٹ پر جاري بلاگ پاکستان ميں بند ہوئے اور شايد اب يہ پابندي ہٹا دي گئي ہے، کيونکہ جس سے مجھے پتا چلا تھا کہ ميرا بلاگ کھل نہيں رہا ہے انہي کے ايک تبصرہ سے پتا چل گيا کہ اب بلاگ کُھل رہا ہے اور... [پڑھنا جاری رکھیں ...]