شرعی ویڈیو
ایک ویڈیو کیا نشر ہو گئی، لوگوں کا اسلام بدنام ہو گیا۔ دس دس بلاگوں پر اس سازش کو ایسے بے نقاب کیا گیا کہ کیسے امریکہ اور مغربی ممالک اس میں شریک ہیں کہ مجھے شبہ ہونے لگا کہ وہ تمام بلاگرز اس سازش میں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ایک سوال
Sunday,20 April 2008
از : جہانزیب
زمرات : مذہب, میری زندگی
8 تبصرے
325 مشاہدات
ایک سوال ہے جو گھوم پھر کر کسی نہ کسی صورت، کہیں نہ کہیں مجھ سے پوچھ لیا جاتا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ صرف حالت صرف مجھ اکیلے کی ہے، آپ لوگ بھی یقیناً ایسی صورتحال دیکھ چکے ہوں گے ۔ میرا پھوپھو زاد... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مُبارک
Saturday,13 October 2007
از : جہانزیب
زمرات : اردو, مذہب, میری زندگی
5 تبصرے
167 مشاہدات
آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اسرائیل مخالف یہودی
تبصرہ کریں
191 مشاہدات
جہاں احمدی نژاد کے یہاں نیویارک میں قیام کے دوران اُنہیں میڈیا پر انتہائی اہمیت دی گئی کہ ، اب احمدی نژاد کیا کررہے ہیں اور بعد میں کیا کریں گے، اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعارفی تقریر میں یونیورسٹی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
سچے مسلمان
پاکستان کے حالات پڑھ کر سمجھ نہیں آتا، انسان کِس سے گِلہ کرے؟ وحشی جنگجوؤں کا یا اُس طبقہ کا جو ایک فوجی اور ایک جنگجو کو ایک ہی ترازو میں تولنے پر مُصر ہے، جو جرنیلوں کے کارناموں کی سزا ایک معمولی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
حجاب
حجاب کے بارے میں یورپ میں ایک عرصے سے بحث جاری ہے، عموماً مغربی معاشروں میں ایک ایسی خاتون جو کہ حجاب میں ہو، اُس کے بارے میں یہ خیال بہت پُختہ ہے، کہ ایسی خواتین کو دبایا جاتا ہے، اور وہ مجبور اور... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
Because I’m black
امریکہ (نیویارک) میں اگر آپ کا واسطہ پبلک ڈیلنگ والی نوکری سے ہو تو ایک جملہ گاہے بگاہے آپ کو سُننا پڑھ سکتا ہے “Because I’m Black”، عموماً یہ جملہ اُس وقت بولا جاتا ہے جب بولنے والا اپنے آپ کو ہر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
حدود اور حفصہ
کبھی کبھی مجھے پاکستان میں جاری بحث مباحثے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔ دانش وروں کی باتیں پڑھ اور سُن کر ایسا لگتا ہے کہ اِن کا دانش سے ہی کوئی تعلق نہیں ہے، اُن کی دانش صرف اُن چیزوں پر صرف ہوتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اوبنٹو مُسلم ایڈیشن
Monday,30 April 2007
از : جہانزیب
زمرات : مذہب, میری زندگی, کمپیوٹر
9 تبصرے
172 مشاہدات
جب میں کمپیوٹر پر بیٹھا ہوتا ہوں تو مجھے دُنیا جہاں کی فِکر نہیں ہوتی ہے، وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایسے میں چونکہ یہاں اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی ہے نماز کا وقت نکل جاتا ہے اور بعد میں ہر روز... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بُلھے شاہ ۔
پنجابی زُبان کے بارے میں اکثر لوگوں کی رائے اچھی نہیں، غیر پنجابی تو ایک طرف خود بہت سے پنجابی اِس بات کو دُرست مانتے ہیں ، اور جب اُن سے کوئی اِس بد تمیز زُبان کی تفصیلاً بد تمیزیاں پُوچھنا شروع کر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

