سوال

Monday,8 May 2006
از :  
زمرات : پنجابی, میری زندگی, اردو

اگر کوئی انگریزی میں غلط تلفظ بولے تو تصحیح کرنے والا پڑھا لکھا، اور اگر کوئی پنجابی میں غلط تلفظ بولے تو تصحیح کرنے والا پینڈو کیوں؟ میرے سکھ دوست کے والدین جو پاکستان گئے ہوئے تھے واپس آ گئے ہیں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پنجابي ریپر/ Panjabi Rapper

Sunday,19 March 2006
از :  
زمرات : پنجابی, موسیقی, امریکہ

انگلستان اور کینیڈا میں رہنے والے دیسيوں میں سے بہت سے دیسي گلوکاروں نے نام کمایا ہے جن میں بڑے بڑے نام شامل ہیں خاص طور پر بھنگڑا موسیقي میں جس طرح نئے انداز متعارف ہوئے ہیں اُن میں اِن ممالک میں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ولائتی لوگ، ديسی بھنگڑا

Sunday,26 February 2006
از :  
زمرات : پنجابی, موسیقی, امریکہ

گوگل ويڈيو پر مجھے يہ ويڈيو ملي ہے اور کافي دلچسپ ويڈيو ہے جس ميں سٹيمپ فورڈ کے رہنے والے کسي ديسي نے اپنے سکول ميں سب سے بھنگڑا ڈلوايا ہے۔۔ آپ بھي ديکھيں  Read More →

سوہہنڑئے دِل نہيں لگدا۔۔۔

Wednesday,22 February 2006
از :  
زمرات : پنجابی, موسیقی

اک ہور پنجابي گيت جيہڑا اج کل ميں ضرورتوں ود سُنڑ ريا آں، ايس گيت دي موسيقي امان ہائر نے ترتيب دِتی اے تے البم دا ناں گراؤنڈ شيکر ہيگا اے۔ پورے البم اِچ مينوں اے گيت بہت پسند اے اودے بول لِخ ريا آں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پنجابی بلاگ؟

Saturday,18 February 2006
از :  
زمرات : پنجابی

ميں بہت عرصے سے پنجابي ميں اپنا بلاگ لکھنا چاہتا ہوں، ليکن مشکل يہ ہے کہ ميں پنجابي کے دونوں رسم الخط شاہ مکھی اور گورمکھی يا گرمکھی دونوں کا استعمال کرنا چاہتا ہوں، تا کہ دونوں طرف پنجاب کے لوگ اس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ايک پنجابی گانا

Thursday,22 December 2005
از :  
زمرات : پنجابی, میری پسند, موسیقی

پنجابی ميں بہت سے الفاظ ايسے ہيں جو بظاہر اُردو الفاظ جيسے معلوم ہوتے ہيں مگر اُن کا تلفظ تھوڑا مختلف ہوتا ہے، مثال کے طور پر ” پانی ” کو جب ميں پنجابی ميں بولوں گا تو ” پانڑی ” کہوں گا ليکن... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پنجابی لِخن دی کوشش

Saturday,10 September 2005
از :  
زمرات : پنجابی, میری زندگی

ميری مادری زبان پنجابی اے پر مينوں پنجابی پڑہنی نہيں آؤندی ايس گل دا پتا مينوں اوس دن لگيا سی جہيڑے دِن ميرے اِک بيلی يا متر نے انور مسعود دی اک پنجابی شاعری دی کتاب لے کہ مينوں پڑہن واسطے دِتی سی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]