عید مبارک

Monday,8 December 2008
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی

تمام بلاگ پڑھنے والے مسلمانوں کو عید مبارک، بکروں سے معذرت۔ ویسے جیسی عید ہماری ہے کسی کسی کی شائد ایسے گزرتی ہو گی ۔ صبح اٹھ کر بھاگم بھاگ مسجد پہنچے، نماز پڑھی ،آلے دوالے کے لوگوں سے جپھیاں ڈالیں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ٹیگ ڈوری

Sunday,22 June 2008
از :  
زمرات : میری زندگی

بلاگ ڈوری ۔ میں نے ٹیگ کرنے کا کھیل کیا شروع کیا، لوگوں نے گڑھے مردے اکھاڑ لئے ۔ افضل صاحب کے مطابق سوالات میں گہرائی ہونا چاہیے تھی تا کہ اصلیت کا تھوڑا بہت پتہ چلتا ۔ پہلے دو دفعہ اس گہرائی کہ وجہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ایک سوال

Sunday,20 April 2008
از :  
زمرات : میری زندگی, مذہب

ایک سوال ہے جو گھوم پھر کر کسی نہ کسی صورت، کہیں نہ کہیں مجھ سے پوچھ لیا جاتا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ صرف حالت صرف مجھ اکیلے کی ہے، آپ لوگ بھی یقیناً ایسی صورتحال دیکھ چکے ہوں گے ۔ میرا پھوپھو زاد... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

سالِ نو مبارک

Wednesday,2 January 2008
از :  
زمرات : میری زندگی

میری طرف سے سب سالِ نو کی مبارک باد قبول فرمائیں ۔ گزرا سال کیسا گزرا؟ میرے لئے پچھلا سال شائد اب تک کی زندگی کا سب سے بُرا سال ثابت ہوا ہے، جو جو بھی سوچا اُس میں سے نوے فی صد جوں کا توں ہی موجود ہے،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

لیزی لِبرا

Thursday,13 December 2007
از :  
زمرات : میری زندگی

اپنی خامیاں بتانا بڑا مشکل کام ہوتا ہے، کیونکہ ہر کوئی اپنے آپ کو مسٹر پرفیکٹ نہیں تو اُس کے قریب ضرور سمجھتا ہے ۔ لیکن کچھ ظاہراً خامیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں ۔ میں اپنے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

عید مُبارک

Saturday,13 October 2007
از :  
زمرات : میری زندگی, مذہب, اردو

آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

۲۵ ستمبر

Tuesday,25 September 2007
از :  
زمرات : میری زندگی

آج میری سالگرہ ہے، اگر آپ تحفہ نہیں بھجوا سکتے تو یہیں کہیں کلک وغیرہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ویسے میں نے گوگل کا نام نہیں لیا کہ اُن کے معایدے کا پاس رہے 😛  Read More →

Tuesday,11 September 2007
از :  
زمرات : میری زندگی

میرے نانا آج مشیتِ ایزدی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ تمام احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی استدعا ہے۔  Read More →

اوبنٹو مُسلم ایڈیشن

Monday,30 April 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, میری زندگی, مذہب

جب میں کمپیوٹر پر بیٹھا ہوتا ہوں تو مجھے دُنیا جہاں کی فِکر نہیں ہوتی ہے، وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایسے میں چونکہ یہاں اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی ہے نماز کا وقت نکل جاتا ہے اور بعد میں ہر روز... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نیویارک نیا ٹول ٹیکس

Tuesday,24 April 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی

نیویارک کے مئیر جناب مائیکل بلومبرگ ایک مشکل وقت پر شہر کے مئیر منتخب ہوئے تھے ، ۹۔۱۱ کے حملوں کے بعد انہوں نے یہ عہدہ سنبھالا تھا اور اب دوسری دفعہ مئیر منتخب ہوئے ہیں ۔ بلومبرگ جب مئیر بنے تو نیویارک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]