جلن
Tuesday,13 October 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
23 تبصرے
136 مشاہدات
عرصہ دراز بعد مجھے بخار نے آ گھیرا ہے، اور ایسا وقت چنا ہے جب ایچ ون این ون نامی بَلا سے بندے کا پہلے ہی “تراہ” نکلا ہو ۔ نیویارک کے اطراف میں تین افراد اِس موذی وائرس کا شکار بن چکے ہیں ۔ ویسے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
میرا مدرسہ
Monday,17 August 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
14 تبصرے
103 مشاہدات
سیدہ شگفتہ، اگر آپ انہیں اردو محفل کے توسط سے جانتے ہیں تو یہ اِن کے توجہ دلاو والے اعلانات کو بھی جانتے ہوں گے ۔ فی الوقت اردو بلاگستان پر انہوں نے ہفتہ بلاگستان منانے کی تحریک چلائی ہے، اب کی بار... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ظالم لوک
Tuesday,24 February 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
8 تبصرے
77 مشاہدات
ہمارے گاؤں میں ایک گھر ہے، جن کے دو بیٹے ذہنی معذور عرف عام میں پاگل تھے ۔ بڑا لڑکا کچھ کم جبکہ چھوٹا لڑکا نسبتاً اِس معذوری کا زیادہ شکار تھا ۔ اس کا اصل نام تھا خالد لیکن گاؤں بھر میں “خالو جھلا”... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
غلط اور صحیح
Monday,23 February 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
7 تبصرے
58 مشاہدات
غلط کام کبھی کیا نہیں اور کوئی کام صحیح ہم سے ہوتا نہیں Read More →
برف
Thursday,5 February 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
5 تبصرے
47 مشاہدات
گرتی ہوئی برف بہت اچھی لگتی ہے، جب آپ ٹیلیویژن پر دیکھ رہے ہوں ۔ حقیقت میں برف سے جڑا رومان صرف اپنی گاڑی صاف کرتے ہی پُھر ہو جاتا ہے ۔ نیویارک میں، میری پہلی برف باری کا نظارہ مجھے اب بھی یاد ہے،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
جدت ۔
Tuesday,3 February 2009
از : جہانزیب
زمرات : ایچ ٹی ایم ایل, میری زندگی
13 تبصرے
95 مشاہدات
بلاگ کے پرانے قارئین کو بلاگ اب نئی شکل میں نظر آ رہا ہے ۔ بنیادی طور پر یہ وہی سانچہ ہے جو میں پہلے استعمال کر رہا تھا، لیکن اُسے بہتر بنایا گیا ہے، ظاہری شکل کو اِس سانچہ کے مطابق ڈھالا گیا ہے، جو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
سالِ نو مبارک
Thursday,1 January 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
3 تبصرے
92 مشاہدات
ہر سال کی طرح ۔۔ آنکھوں کو حسیں خواب دیے اور چلا گیا یادوں بھرے عذاب دیے اور چلا گیا اس سال نے بھی مجھ کو بہاروں کے نام پر کچھ کاغذی گلاب دیے اور چلا گیا۔ ریحان طائر نئے سال کی پہلی دُعا ۔۔ ایک اُس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اِن شا اللہ
Tuesday,30 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
11 تبصرے
96 مشاہدات
ارادے کی پختگی کو ظاہر کرنے کے لئے اِن شا اللہ بولا جاتا ہے ۔مثلاً اگر میرا کوئی بہت ضروری کام ہے، جو مجھے ہر حال میں انجام دینا ہے، تو میں کہوں گا ان شا اللہ ایسا کروں گا ۔ مطلب یہ کہ مجھے ہر حال میں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مبارک
Monday,8 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
22 تبصرے
180 مشاہدات
تمام بلاگ پڑھنے والے مسلمانوں کو عید مبارک، بکروں سے معذرت۔ ویسے جیسی عید ہماری ہے کسی کسی کی شائد ایسے گزرتی ہو گی ۔ صبح اٹھ کر بھاگم بھاگ مسجد پہنچے، نماز پڑھی ،آلے دوالے کے لوگوں سے جپھیاں ڈالیں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ٹیگ ڈوری
Sunday,22 June 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
5 تبصرے
338 مشاہدات
بلاگ ڈوری ۔ میں نے ٹیگ کرنے کا کھیل کیا شروع کیا، لوگوں نے گڑھے مردے اکھاڑ لئے ۔ افضل صاحب کے مطابق سوالات میں گہرائی ہونا چاہیے تھی تا کہ اصلیت کا تھوڑا بہت پتہ چلتا ۔ پہلے دو دفعہ اس گہرائی کہ وجہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

