اسرائیل مخالف یہودی

Thursday,27 September 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, مذہب, سیاست

جہاں احمدی نژاد کے یہاں نیویارک میں قیام کے دوران اُنہیں میڈیا پر انتہائی اہمیت دی گئی کہ ، اب احمدی نژاد کیا کررہے ہیں اور بعد میں کیا کریں گے، اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعارفی تقریر میں یونیورسٹی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

محمود احمدی نژاد

Friday,21 September 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, امریکہ, سیاست

آج کل نیویارک میں ایرانی صدر احمدی نژاد کے ذکر پر ہلہ لالا(اردو میں ہاہوکار شاید) مچی ہوئی ہے۔ احمدی نژاد نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ دیکھنے کا اشتیاق ظاہر کیا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نیویارک نیا ٹول ٹیکس

Tuesday,24 April 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی

نیویارک کے مئیر جناب مائیکل بلومبرگ ایک مشکل وقت پر شہر کے مئیر منتخب ہوئے تھے ، ۹۔۱۱ کے حملوں کے بعد انہوں نے یہ عہدہ سنبھالا تھا اور اب دوسری دفعہ مئیر منتخب ہوئے ہیں ۔ بلومبرگ جب مئیر بنے تو نیویارک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پاکستان کا سفر

پاکستان روانگی سے قبل میرا خیال تھا واپسی پر اِس بارے میں تفصیل سے لکھوں گا۔ مگر مصروفیات کی وجہ سے ،دوسرے اپنی سُستی کی وجہ سے یہ کام مؤخر ہوتا رہا۔ آج تین دن کے ارادے کے بعد بالاخر میں اِس سفر کی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

سرائے خانہ سے گھر واپسی ۔

آج میرے والدین پاکستان میں تقریباً ساڑھے چھ ماہ کا عرصہ گزار کر واپس آ رہے ہیں۔ اللہ اُنہیں بخیریت پُہنچائے۔ والدین اگر ساتھ نہیں ہوں تب اُن کی کمی محسوس ہوتی ہے، خاص طور پر والدہ کی۔ یہاں جانے سے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

آپ نیو یارکر ہیں اگر ۔ ۔ ۔ ۔

Tuesday,10 April 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, متفرق

  جب آپ City کہیں اور توقع رکھیں کہ سب کو پتہ ہے آپ Manhattan کی بات کر رہے ہیں ۔ آپ کبھی مجسمہ آزادی یا ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر نہیں گئے ہوں ۔ جب آپ لگاتار اِس بات پر بحث کر سکتے ہیں کہ جمعہ والے دِن کولمبس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

الیکشن ۲۰۰۸

Saturday,7 April 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, امریکہ, سیاست

امریکہ میں ۲۰۰۸ کے انتخابات کا ہلا گُلا شروع ہو چکا ہے۔ عوامی جائزوں کے مطابق فی الحال ڈیموکریٹس کا پلہ بھاری نظر آ رہا ہے، لیکن دونوں بڑی پارٹیوں کے اندر بھی " کون بنے گا اگلا صدر؟" نامی پروگرام... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ٹیکس

Wednesday,4 April 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی, امریکہ

میں انتہائی سُست انسان ہوں، ہمیشہ ہی ہر کام کو آنے والے کل پر ٹال دیتا ہوں اور یوں ٹالتے ٹالتے وہ وقت آ جاتا ہے کہ یا تو کرو نہیں تو نتائج بُھگتو۔ امریکہ میں رہنے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ سب سے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

شادی/نکاح

Tuesday,6 March 2007
از :  
زمرات : پاکستان, نیو یارک, میری زندگی

اسلام و علیکم۔ ابھی پچھلہ کچھ عرصہ ہم لوگ پاکستان گئے ہوئے تھے اور پچھلے ھفتے واپسی ہوئی، ہمارے پاکستان جانے کی بنیادی وجہ میرا اور میرے بھائی دونوں کے نکاح تھے جو الحمداللہ بخیر و خوبی اور عافیت... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

مسلمانوں ہوشیار

Thursday,21 September 2006
از :  
زمرات : نیو یارک, مذہب, امریکہ

رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہونے والا ہے، امریکہ میں ہر سال ایسے مواقع پر جیسے عیدین اور رمضان کا آغاز پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ اسی وجہ سے کئی لوگ ایک دِن عید کرتے ہیں اور بعض دوسرے اگلے دِن۔ حتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]