سیب اور دو دو
نیویارک اور بڑا سیب مترادف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اتوار کو بڑے سیب میں سیبوں کی نمائش کھلے عام کی گئی، پر میرا تو روزہ تھا ۔ Read More →
خبر باقی ہے ۔
ماوراء نے یہاں اردو اخبارات کے متعلق لکھا ہے ۔اردو اخبارات میں خبروں کے معیار کے علاوہ جو چیز مجھے سب سے زیادہ سے زیادہ تنگ کرتی ہے، وہ خبر کا نا مکمل ہونا ہے ۔ آپ کوئی جناتی قسم کی سرخی پڑھ کر خبر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مبارک
Monday,8 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
تمام بلاگ پڑھنے والے مسلمانوں کو عید مبارک، بکروں سے معذرت۔ ویسے جیسی عید ہماری ہے کسی کسی کی شائد ایسے گزرتی ہو گی ۔ صبح اٹھ کر بھاگم بھاگ مسجد پہنچے، نماز پڑھی ،آلے دوالے کے لوگوں سے جپھیاں ڈالیں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
امریکی جرگہ
کہتے ہیں دو امور انجام دیتے وقت آپ کو امریکی شہری ہونے کا احساس ہوتا ہے، ایک رائے دہی کا حق استعمال کر کے اور دوسرا منصفی کے فرائض انجام دے کر ۔پچھلے مہینے یکے بعد دیگرے ان دونوں امور سے میرا واسطہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
راہ پیا جانڑے
مغربی دُنیا کے بارے میں لکھے گئے اردو سفر نامے پڑھنے سے ایک بات واضح ہوتی ہے کہ مغرب میں رہنے والے بہت قانون پسند ہوتے ہیں، اور اُن میں ایک دلیل جو بہت عام استعمال کی جاتی ہے وہ ہے رات دو بجے کسی مضافاتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ابراہم لنکن کے خط کی نیلامی
آپ نے سُنا ہو گا کہ الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں، لہذا انہیں برتتے وقت اختیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ لیکن کیا آپ اس بات کا درست اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کے الفاط کتنے قیمتی ہیں؟ آج نیویارک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بیس بال سیزن کا آغاز
اپنے بلاگ پر سب سے کم میں نے کھیلوں کے متعلق لکھا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ مجھے کھیلوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ پاکستان میں رہتے ہوئے ہر دوسرے بندے کی طرح مجھے بھی کرکٹ کا شوق تھا، اور پہروں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
سب کچھ تاریخی۔
ڈیوڈ الیگزنڈر پیٹرسن نے آج ایلیٹ سپٹزر کے استعفی کے بعد باقاعدہ طور پر ریاست نیویارک کے گورنر کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ ڈیوڈ پیٹرسن پہلے سیاہ فام امریکی ہیں جو گورنر کے عہدہ پر فائز ہوئے ہیں، ساتھ ہی وہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اسرائیل مخالف یہودی
جہاں احمدی نژاد کے یہاں نیویارک میں قیام کے دوران اُنہیں میڈیا پر انتہائی اہمیت دی گئی کہ ، اب احمدی نژاد کیا کررہے ہیں اور بعد میں کیا کریں گے، اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعارفی تقریر میں یونیورسٹی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
محمود احمدی نژاد
آج کل نیویارک میں ایرانی صدر احمدی نژاد کے ذکر پر ہلہ لالا(اردو میں ہاہوکار شاید) مچی ہوئی ہے۔ احمدی نژاد نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ دیکھنے کا اشتیاق ظاہر کیا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

