بُش چاچو

دو سال پہلے مجھے فلم “رَش آوور” کا پاکستان میں پنجابی میں ڈب کیا گیا ورژن “بٹ تے بھٹی” دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا اور ھنس ھنس کر برا حال تھا۔ پنجابی زبان میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ بالکل سادی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نیا سانچہ

Friday,10 August 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, متفرق, اردو

میرے بلاگ کے اس ٹمپیلیٹ میں آپ کو کیا خامیاں نظر آ رہی ہیں؟ میں چونکہ خود اوبنٹو لینکس استعمال کرتا ہوں اس لئے جب میں نے یہ ٹیمپلیٹ بنایا تو اوبنٹو پردستیاب براؤزرز پر ہی اس کو آزماتا رہا، لیکن اپ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

اوبنٹو مُسلم ایڈیشن

Monday,30 April 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, میری زندگی, مذہب

جب میں کمپیوٹر پر بیٹھا ہوتا ہوں تو مجھے دُنیا جہاں کی فِکر نہیں ہوتی ہے، وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔ ایسے میں چونکہ یہاں اذان کی آواز سنائی نہیں دیتی ہے نماز کا وقت نکل جاتا ہے اور بعد میں ہر روز... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

فیض احمد فیض

Sunday,29 April 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, پنجابی, میری پسند

فیض احمد فیض کی اُردو نظمیں تو اکثر لوگوں نے پڑھی یا سُنی ہیں، لیکن اُن کی پنجابی نظمیں سُننے کا زیادہ لوگوں کو اتفاق نہیں ہوا ہوگا۔ ذیل میں فیض احمد فیض کی ایک پنجابی نظم کو ، اوبنٹو پر فجر نوری نستعلیق... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

یو ٹیوب ویڈیو

Tuesday,2 January 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر

اردو محفل میں مختلف ویڈیو شیرنگ سائٹ جیسے گوگل اور یو ٹیوب سے ویڈیو اتارنے کا طریقہ یہاں لکھا ہوا ہے۔ لینکس میں تو .flv ویڈیو کے لئے اگر آپکے پاس تمام آٰڈیو اور ویڈیو کوڈکس موجود ہیں تو کسی نئے پلیر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

گوگل ایڈ سینس اور اردو

Monday,29 May 2006
از :  
زمرات : کمپیوٹر, اردو

یہ بلاگ شروع کرنے سے پہلے ہی میرے پاس گوگل ایڈ سینس کا اکاونٹ موجود تھا، سو میں نے بھی اس سے فائدہ اٹھانے کی ٹھانی اور ایڈ سینس کے کوڈ کو اپنے بلاگ کے سانچے میں چسپاں کر دیا، کافی عرصہ تک وہ کوڈ بلاگ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ویلے مصروف- فارغ مصروف

آج کل میں ویلا مصروف ہوں، سوچا جائے تو کرنے کو کچھ نہیں ہے اور دیکھا جائے تو کسی کے لئے وقت نہیں ہے، مگر اس فراغت نما مصروفیت کے باعث میں نے کوئی درجن بھر فلمیں ضرور دیکھ لی ہیں، اپنے کمپیوٹر پر اوبنٹو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

پڑھنے والوں کا پتہ

Wednesday,26 October 2005
از :  
زمرات : کمپیوٹر, میری زندگی

جب ميں نے بلاگ بنايا تو اس وقت مجھے يہی تھا کہ ميرے بلاگ پر ايک دو دوستوں کے علاوہ جن کو ميں نے بلاگ کا بتايا تھا ( ويسے وہ دو مہينے بعد چکر لگا ليتے ہيں ) کون آئے گا ۔ ليکن جب ميری پہلی پوسٹ پر ميں نے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دماغ کھپاؤ

Sunday,23 October 2005
از :  
زمرات : کھیل, کمپیوٹر, متفرق

ميں نے يہاں يہ ايک چھوٹا سا ايک کھيل ديکھا اور صبح سحری کے بعد سے ميں نے کوئی ٢٠ مرتبہ کوشش کر کے ديکھ لی مگر جواب ہميشہ صيح نکل رہا ہے آپ بھی ذرا آزمائيں۔ اب ڈاکٹر افتخار راجہ کے بقول جو سائينس اس ميں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

Atom کی بجائے RSS کا استعمال

Friday,23 September 2005
از :  
زمرات : کمپیوٹر, متفرق, اردو

اسلام و عليکم بلاگر استعمال کرنے والوں کو بلاگر Atom Feed تجويز کرتا ہے۔ مگر بہت سے فيڈ ريڈر Atom Feed کو مدد فراہم نہيں کرتے، دوسرے الفاظ ميں ايسے تمام فيڈ ريڈر جن ميں ايٹم کو مدد فراہم نا کی جاتی ہو ميں بلاگر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]