جنگ اخبار

Monday,22 June 2009
از : جہانزیب  
زمرات : کمپیوٹر

8 تبصرے
202 مشاہدات

روزنامہ جنگ روزنامہ جنگ کی سائٹ گوگل کی مجوزہ “attack site” میں شامل ۔  Read More →

یاہو گروپ

Friday,23 January 2009
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, کمپیوٹر

6 تبصرے
114 مشاہدات

یاہو گروپس، ایک جیسے خیالات رکھنے والے لوگوں کے میل ملاپ کا اچھا ذریعہ ہیں ۔ دیار غیر میں وطن کی محبت ویسے ہی جاگ جاتی ہے، سو امریکہ آنے کے بعد فارغ وقت گزارنے کے لئے میں درجنوں گروپ میں شمولیت اختیار... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ورچوئل زندگی

Sunday,11 January 2009
از : جہانزیب  
زمرات : کمپیوٹر

7 تبصرے
175 مشاہدات

آج کل کمیوٹر کا دور ہے اور کمپیوٹر کی مداخلت زندگی کے ہر شعبہ میں بڑھتی جا رہی ہے ۔ بہت سے لوگوں کو کمپیوٹر کی اس بڑھتی ہوئی مداخلت پر بہت سے تخفظات ہیں جیسے کہ مالی معاملات پر۔ جہاں کریڈٹ کارڈ کا استعمال... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

تنور کی روٹیاں

Saturday,5 April 2008
از : جہانزیب  
زمرات : پاکستان, کمپیوٹر

3 تبصرے
284 مشاہدات

دُنیا میں ہر علاقے کے رہن سہن میں تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے، چھوٹی چھوٹی باتیں اور چیزیں کسی خاص علاقے سے مخصوص ہوتی ہیں، اور سب باتیں مِل کر کلچر کی تشکیل کرتی ہیں ۔ لیکن کسی علاقے کے رہنے والے اپنے علاقہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

2.5 ورڈپریس

Sunday,30 March 2008
از : جہانزیب  
زمرات : کمپیوٹر

3 تبصرے
308 مشاہدات

ورڈ پریس کا نیا ورژن اب ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ بدتمیز نے میری توجہ اس طرف دلائی تھی کہ میں ورڈپریس کو تروتازہ کرلوں، نہیں تو میں ابھی تک ورڈپریس ۲۔۱ ہی استعمال کر رہا تھا۔ نئے ورژن میں انٹرفیس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ورڈ پریس روابط اور ایڈ سینس

Friday,21 March 2008
از : جہانزیب  
زمرات : ایچ ٹی ایم ایل, کمپیوٹر

4 تبصرے
335 مشاہدات

ایڈسینس کے اشتہارات بلاگ پر آنے کے ساتھ میں نے کچھ تجربات کئے ہیں ۔ورڈ پریس کا روابط دکھانے کا مجوزہ طریقہ http://example.com/?p=N اس طرح کے روابط دکھاتا ہے ۔ لیکن اگر اردو بلاگ میں روابط کی یہی صورت برقرار... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ایڈ سینس

Thursday,20 March 2008
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, کمپیوٹر

5 تبصرے
232 مشاہدات

میرے بلاگ پر آنے والوں نے محسوس کیا ہوگا کہ پچھلے ہفتے سے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات نظر آ رہے ہیں ۔ اشتہارات دکھانے کے لئے میں نے پہلے کافی جتن کئے تھے(1,2,3)، دو نمبریاں بھی لگائی تھیں، مگر اشتہارات... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نتیجہ

Wednesday,26 September 2007
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, کمپیوٹر

6 تبصرے
153 مشاہدات

کل میں نے بلاگ پر گوگک ایڈسینس کے ریفرلر ایڈ ڈالے تھے کہ چلو اور کچھ نہیں کم از کم یہ چلنے کی ضمانت تو ہر حال میں ہے، اور ساتھ ہی ایک عدد درخواست کر دی تھی کہ اِن پر کلک کیا جائے، کل اں ایڈ یر پینتیس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

یاہو فوٹوز۔ ختم شُد

Thursday,6 September 2007
از : جہانزیب  
زمرات : متفرق, کمپیوٹر

7 تبصرے
144 مشاہدات

یاہو نے اپنی پرانی فوٹو سروس جو یاہو فوٹوز کے نام سے جانی جاتی ہے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میرے پاس عموماً کوئی زیادہ تصاویر موجود نہیں ہوتی ہیں، لیکن جو بھی تھیں اُنہیں میں نے یاہو پر محفوظ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

بُش چاچو

Friday,31 August 2007
از : جہانزیب  
زمرات : میری پسند, پاکستان, پنجابی, کمپیوٹر

7 تبصرے
214 مشاہدات

دو سال پہلے مجھے فلم “رَش آوور” کا پاکستان میں پنجابی میں ڈب کیا گیا ورژن “بٹ تے بھٹی” دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا اور ھنس ھنس کر برا حال تھا۔ پنجابی زبان میں ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ بالکل سادی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]