فلسطین ۔ سُنو میری کہانی
فلیسطینی مہاجروں کا ایک نیا انداز رفیوجی (Ref-UG) کا ویب صحفہ Read More →
یاہو فوٹوز۔ ختم شُد
یاہو نے اپنی پرانی فوٹو سروس جو یاہو فوٹوز کے نام سے جانی جاتی ہے کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میرے پاس عموماً کوئی زیادہ تصاویر موجود نہیں ہوتی ہیں، لیکن جو بھی تھیں اُنہیں میں نے یاہو پر محفوظ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
نیا سانچہ
میرے بلاگ کے اس ٹمپیلیٹ میں آپ کو کیا خامیاں نظر آ رہی ہیں؟ میں چونکہ خود اوبنٹو لینکس استعمال کرتا ہوں اس لئے جب میں نے یہ ٹیمپلیٹ بنایا تو اوبنٹو پردستیاب براؤزرز پر ہی اس کو آزماتا رہا، لیکن اپ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
وَرکِنگ وِومن ۔
جب ورکنگ وومن یا کام کرنے والی خواتین کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے، تو اُس سے مراد ہمیشہ ایسی خواتین کو ہی کیوں لیا جاتا ہے جو باہر نکل کر کِسی کے لئے کام کرتی ہیں؟ جو خواتین گھروں میں رہ کر گھر کے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بلاگ نئی جگہ پر
Thursday,19 April 2007
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, متفرق
تو ایک دفعہ پھر میں نے اپنا بلاگ نئی جگہ منتقل کر دیا ہے، لیکن اِس دفعہ فرق یہ ہے کہ میں نے کسی مفت ہوسٹ کی بجائے اِسے کسی دوست کی وساطت یا مہربانی سے اپنے سرور پر ہوسٹ کیا ہے اور اب انشااللہ تعالیٰ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
افواہ سازی/ فراڈ
میں افواہوں پر اتنے کان نہیں دھرتا، اس ہفتے پاکستان میں موبائل فون کے حوالے سے جو نوٹنکی بازی ہوئی ہے جو افواہ سے زیادہ ایک بھونڈا مذاق تھا (اِس بارے میں انشااللہ بعد میں تحریر کروں گا)، لیکن لوگ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
آپ نیو یارکر ہیں اگر ۔ ۔ ۔ ۔
جب آپ City کہیں اور توقع رکھیں کہ سب کو پتہ ہے آپ Manhattan کی بات کر رہے ہیں ۔ آپ کبھی مجسمہ آزادی یا ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر نہیں گئے ہوں ۔ جب آپ لگاتار اِس بات پر بحث کر سکتے ہیں کہ جمعہ والے دِن کولمبس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
نیا بلاگ
Saturday,31 March 2007
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, متفرق
میں نے اپنا نیا بلاگ بلاگ سَم پر بنایا ہے اور اب میں وہاں سے ہی بلاگنگ کروں گا (اگر کی تو( ضیر بلاگ کا نیا پتہ یہ ہے ۔ میرا نیا بلاگ یہاں پڑھا جا سکتا ہے Read More →
عید مبارک
Sunday,31 December 2006
از : جہانزیب
زمرات : پاکستان, میری زندگی, متفرق
سب کو عید الاضحٰی اور نیا سال مبارک ہو Read More →
مُشرف، ڈیلی شو میں
ِ پرویز مشرف کا اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے دورے یا اپنی کتاب کی تشہیر کے لئے دورے کے دوران کامیڈی سینٹرل پر ڈیلی شو میں بھی آنا ہوا، اور شُکر ہے جون سٹیورٹ کو انہوں نے پوچھے گئے سوالات کے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

