ووٹ دیجئے

Sunday,9 December 2007
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

آج لاہور میں اے پی ڈی ایم کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا انتخابات میں حصہ لیا جائے کہ نہیں؟ میں نے اپنی ایک تحریر میں لکھا تھا، کہ جمہوری معاشروں میں انسان کو جو سب سے اہم حق دیا گیا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

جو سوچا نہ تھا ۔ ۔

Saturday,20 October 2007
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

بینظیر بُھٹو کی پاکستان واپسی سے هر شخص جِس کا پاکستان سے تعلق هے، باخبر رهنا چاهتا تھا۔ میں رات دیر تک استقبال کے لئے آنے والے لوگوں کے متعلق دیکھتا رہا، رات کیا بلکہ علیٰ الصبح تک، اُس وقت تک بینظیر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

اسرائیل مخالف یہودی

Thursday,27 September 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, مذہب, سیاست

جہاں احمدی نژاد کے یہاں نیویارک میں قیام کے دوران اُنہیں میڈیا پر انتہائی اہمیت دی گئی کہ ، اب احمدی نژاد کیا کررہے ہیں اور بعد میں کیا کریں گے، اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعارفی تقریر میں یونیورسٹی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

محمود احمدی نژاد

Friday,21 September 2007
از :  
زمرات : نیو یارک, امریکہ, سیاست

آج کل نیویارک میں ایرانی صدر احمدی نژاد کے ذکر پر ہلہ لالا(اردو میں ہاہوکار شاید) مچی ہوئی ہے۔ احمدی نژاد نے اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی جگہ دیکھنے کا اشتیاق ظاہر کیا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ڈیل اور حق

Wednesday,29 August 2007
از :  
زمرات : پاکستان, امریکہ, سیاست

امریکہ میں اپنی رہائش کا قانونی دورانیہ پُورا کر چکنے کے بعد لوگ امریکی شہریت کے لئے جب درخواست دیتے ہیں تو ایک چھوٹا سا امتحان دینا پڑتا ہے، جِس میں آپ کی انگریزی دانی کے علاوہ جِس ریاست میں آپ رہتے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

Wednesday,8 August 2007
از :  
زمرات : پاکستان, میری پسند, اردو, سیاست

چشمِ نَم جامِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشق پو شیدہ کافی نہیں آج بازار میں پابجولاں چلو دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو خاک بَر سر چلو خوں بداماں چلو راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو خاکمِ شہر بھی مجمع عام... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

رینجر یا پولیس؟

Friday,6 July 2007
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

جامعہ حفصہ سے طالبات کو نکلنے نہیں دیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات اور طلبہ اور طالبات اپنی مرضی سے رُکے ہیں، اُن پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے ۔ عبدالرشید غازی اوپر بیان کردہ دونوں خبروں میں ایک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

Because I'm black

Thursday,5 July 2007
از :  
زمرات : پاکستان, مذہب, سیاست

امریکہ (نیویارک) میں اگر آپ کا واسطہ پبلک ڈیلنگ والی نوکری سے ہو تو ایک جملہ گاہے بگاہے آپ کو سُننا پڑھ سکتا ہے “Because I’m Black”، عموماً یہ جملہ اُس وقت بولا جاتا ہے جب بولنے والا اپنے آپ کو ہر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

حدود اور حفصہ

Saturday,23 June 2007
از :  
زمرات : پاکستان, مذہب, سیاست

کبھی کبھی مجھے پاکستان میں جاری بحث مباحثے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔ دانش وروں کی باتیں پڑھ اور سُن کر ایسا لگتا ہے کہ اِن کا دانش سے ہی کوئی تعلق نہیں ہے، اُن کی دانش صرف اُن چیزوں پر صرف ہوتی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

Fox & Friends

Sunday,6 May 2007
از :  
زمرات : امریکہ, سیاست

فاکس نیوز کی صدارتی امیدوار براک حیسن اوبامہ کے خلاف مہم کی جھلک۔ ِ  Read More →