موبائل بلاگنگ

موبائل فون کی لت ایسی لگی کہ ویب کا سب کام اسی سے انجام دیا جاتا ہے، کمپیوٹر پر بیٹھنا ایک خواب ہی ہو گیا ہے ۔ بلاگ کو دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے اب موبائل بلاگنگ کا سہارا لینا نا گزیر ہے ۔ دیکھیں اب کب تک یہ موبائل بلاگنگ رہتی ہے ۔