حزب اللہ دہشت گرد تنظیم؟
آج کے دور میں کسی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ انہیں دہشت گرد یا پھر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ثابت کر دیا جائے اور پھر پوری دنیا کو ساتھ ملا لیا جائے کہ آیا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں یا پھر دہشت گردوں کے ساتھ، اس نئی اصطلاح کا سب سے زیادہ نقصان اُن تحریکوں کو ہوا ہے جو اس اصطلاح سے پہلے تک آزادی کی تحریکوں کے طور پر جانی جاتی تھیں، زیادہ تر لوگ اس اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہیں اور اسے ایک دہشت گردی تصور کر رہے ہیں لیکن بہت سے لوگ اسرائیل کو اس بارے میں حق بجانب بھی کہہ رہے ہیں، اسی بارے میںGeorge Galloway کے اسرائیل لبنان جنگ کے بارے میں اور حزب اللہ کے متعلق خیالات جو امریکن میڈیا میں کم ہی دکھائے جاتے ہیں ۔


جی ہاں جی ہاں بالکل بالکل
ویسے آج کل کس وقت آن لائن آتے ہیں مدتیں ہوگئیں آپ سے بات کیے ہوئ ، زبان میں کھجلی ہو رہی ہے
جشن آزادی مبارک
right jahanzeb
lalah
kahan hain janab?