تبصرہ جات

“چھڑیاں دی اگ نہ بلے” پر 6 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ہم نے کافی عرصہ پہلے ظریف مرحوم کی فلم چھومنتر دیکھی تھی اور ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے تھے. وہ واقعی ایک عظیم فنکار تھے.

  2. اسماء says:

    اللہ خیر کا وہ وقت بھی لائے گا ؛) … (آیا نہیں ابھی تک؟)

  3. ہمممممم. لیکن یہ پنجابی سمجھ میں نہیں آتی 🙂

  4. اسامہ، بلاگ پر خوش آمدید . اس کا مطلب یہ ہے کہ جن کے گھر بیویاں ہیں وہاں پراٹھے پکتے ہیں، اور جن کی شادی نہیں ہوئی ان کا چولھا ہی نہیں جلتا .

  5. احسن says:

    میرا خیال تھا کہ یہ ابرار الحق نے گایا ہے۔
    آج پتہ چلا ہے کہ یہ پرانا گانا ہے۔

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔