عید مبارک

Friday,10 September 2010
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی, مذہب, امریکہ

آج خیر سے پورے امریکہ میں اکھٹی عید ہے ۔ اس خوشگوار موقع پر میری طرف سے سب بلاگ پڑھنے والوں کو عید مبارک اور میری عیدی سیلاب فنڈ میں جمع کروانا نہیں بھولئے گا ۔

تبصرہ جات

“عید مبارک” پر 4 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. شازل says:

    آپ کو بھی مبارک ہو
    عیدی کے بارے میں میرا بھی یہی پیغام ہے

  2. دل سے عید الفطر کی مبارک باد قبول ہو

  3. خیر مبارک!!
    خدا کرے پاکستان میں بھی ہم اکٹھی عید منا سکے!!!

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔