سالِ نو مبارک
Thursday,1 January 2009
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
3 تبصرے
92 مشاہدات
ہر سال کی طرح ۔۔
آنکھوں کو حسیں خواب دیے اور چلا گیا
یادوں بھرے عذاب دیے اور چلا گیا
اس سال نے بھی مجھ کو بہاروں کے نام پر
کچھ کاغذی گلاب دیے اور چلا گیا۔
آنکھوں کو حسیں خواب دیے اور چلا گیا
یادوں بھرے عذاب دیے اور چلا گیا
اس سال نے بھی مجھ کو بہاروں کے نام پر
کچھ کاغذی گلاب دیے اور چلا گیا۔
نئے سال کی پہلی دُعا ۔۔
ایک اُس کے سِوا
میں نئے سال سے
اور تو کچھ نہیں
کچھ نہیں مانگتا
ایک اُس کے سِوا
میں نئے سال سے
اور تو کچھ نہیں
کچھ نہیں مانگتا


آپکو نیا سال بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالٰی اس سال کو آپکے ، آپکے خاندان، ہماری امت اور ملک کے لئے باعث رحمت بنائے۔ اٰمین
نیا سال مبارک ہو.
اللہ پاکستان کی نیا پار لگائے …ہم نے تو کوئی حال نہیں چھوڑا …!
نیا سال مبارک ہو، انشاءاللہ!