غلط اور صحیح

Monday,23 February 2009
از :  
زمرات : میری زندگی

غلط کام کبھی کیا نہیں اور کوئی کام صحیح ہم سے ہوتا نہیں

تبصرہ جات

“غلط اور صحیح” پر 7 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ماوراء says:

    واہ .. بہت خوب.
    میں نے یاد کر لیا ہے…ابھی شاید کچھ ہی دیر میں امی کے سامنے یہ ڈائیلاگ بولنا پڑ جائے. 😀

  2. ڈفر says:

    اسی لیے لعن طعن کے بغیر میرا گزارا نہیں

  3. بدتمیز says:

    میں غلطی کرتا نہیں میرے سے غلطی ہو جاتی ہے

  4. بوچھی says:

    شکر ہے آپکے بلاگ پے اب اردو کی پیڈ ہے ، ورنہ پہلے نہیں تھا تو میں کچھ بھی تبصرہ لکھے بغیر ہی گزر جاتیتھی
    (:

    • بوچھی میرے بلاگ پر تو ہمیشہ سے ہی اردو ویب پیڈ موجود رہا ہے، البتہ اس میں پہلے انگریزی لکھنے کی آپشن چھپائی ہوئی تھی .

  5. واہ واہ لیکن میں تو کسی کے سامنے یہ ڈائیلاگ بول بھی نہیں سکتا اگر امی کے سامنے بولا تو عزت میں اور اضافہ ہو جاے گا

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔