PostsComments
Monday,23 February 2009 از : جہانزیب زمرات : میری زندگی
7 تبصرے
غلط کام کبھی کیا نہیں اور کوئی کام صحیح ہم سے ہوتا نہیں
ٹیگز :
واہ .. بہت خوب. میں نے یاد کر لیا ہے…ابھی شاید کچھ ہی دیر میں امی کے سامنے یہ ڈائیلاگ بولنا پڑ جائے.
اِس کے نتائج اتنے اچھے نہیں آتے
اسی لیے لعن طعن کے بغیر میرا گزارا نہیں
میں غلطی کرتا نہیں میرے سے غلطی ہو جاتی ہے
شکر ہے آپکے بلاگ پے اب اردو کی پیڈ ہے ، ورنہ پہلے نہیں تھا تو میں کچھ بھی تبصرہ لکھے بغیر ہی گزر جاتیتھی (:
بوچھی میرے بلاگ پر تو ہمیشہ سے ہی اردو ویب پیڈ موجود رہا ہے، البتہ اس میں پہلے انگریزی لکھنے کی آپشن چھپائی ہوئی تھی .
واہ واہ لیکن میں تو کسی کے سامنے یہ ڈائیلاگ بول بھی نہیں سکتا اگر امی کے سامنے بولا تو عزت میں اور اضافہ ہو جاے گا
نام : (درکار)
ای میل (شائع نہیں کیا جائے گا) (درکار)
ویب سائٹ
سائٹ پر نئی تحاریر سے مطلع رہنے کے لئے ای میل درج کریں
واہ .. بہت خوب.
میں نے یاد کر لیا ہے…ابھی شاید کچھ ہی دیر میں امی کے سامنے یہ ڈائیلاگ بولنا پڑ جائے.
اِس کے نتائج اتنے اچھے نہیں آتے
اسی لیے لعن طعن کے بغیر میرا گزارا نہیں
میں غلطی کرتا نہیں میرے سے غلطی ہو جاتی ہے
شکر ہے آپکے بلاگ پے اب اردو کی پیڈ ہے ، ورنہ پہلے نہیں تھا تو میں کچھ بھی تبصرہ لکھے بغیر ہی گزر جاتیتھی
(: