Comments on: ایک سوال

By: عمیر
بات تو یہی ہے کہ لوگوں میں دین کا شعور بہت ہی کم ہو گیا ہے۔۔ اگر چہ ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔ لیکن مسلسل سچے مسلمانوں، دین دار لوگوں اور دینی علم سے دور رہنے کی وجہ سے ہمارے دل میں دین کے محبت مدہم پڑ گئی ہے۔ اور کیونکہ ہم سارا دن دنیاوی کاموں اور دنیاوی ماحول میں مشغول رہتے ہیں۔تو اسی وجہ سے ہمیں دنیا کی محبت اور مختلف کاموں نے ایسا گھیرے میں لے لیا ہے۔ کہ ہم اپنے اصل مقصد کو بھول گئے ہیں۔ کہ ہمارا اصل مقصد دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کی تیاری کرنا ہے۔۔۔۔

ہم داڑھی کو دیکھ کر بعض اوقات یہ محسوس کرتے ہیں کہ اس سے فلاں کی خوبصورتی میں کمی واقع ہوئی ہے اور وہ اب ہزاروں کے ہجوم میں اوپرا سا لگے گا۔  اور یہی ہمارے ایمان کی کمی، دین سے دوری، دنیا سے محبت اور دین کے علم کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔

ہم یہ نہیں سوچتے کہ داڑھی کی نسبت کس سے ہو رہی ہے۔؟۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ کہ داڑھی کی نسبت اس عظیم ہستی سے ہے جو ہر مسلمان کیلئے زندگی کے ہر شعبے میں نمونہ ہے۔۔۔۔

بس آخر میں افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے۔ کہ ایسی بات کہنا پیارے نبی سے محبت کی حد درجہ تک کمی کی بھی نشانی ہے۔۔۔

اللہ ہم سب کو سچا ایمان اور نفع بخش علم نصیب فرمائے۔۔۔

آمین

By: انکل ٹام
یہ پاکستانیوں کی جہالت کا نتیجہ ہے میرا نہیں خیال کہ پاکستانیوں کے علاوہ بھی کوی ایسی باتیں کرتا ہو گا ۔۔۔۔ مجھے تو اس پر بہت غصہ آتا ہے شاید اسی لیے کہ مجھے روز ہی اس قسم کی باتیں سننے کو ملتی ہیں ۔۔۔۔ ہمارے لوگ کسی کے نیک کام کو سراہنے کی بجاے اسکی برای پر تبصرہ شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔ شاید ہمارے لوگوں کے پاس کسی کی اچھی بات دیکھنے والی آنکھ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ایسی صورت میں میرا جواب یہ ہی ہو گا کہ اگر کو شخص ایک برا کام کر رہا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ دوسرا نیک کام جو وہ کر رہا ہے اسکو بھی چھوڑ دے ۔۔۔۔ میرے خیال سے ہمارے لوگ ایسی باتیں اپنی خفت کو چھپانے کہ لیے ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

By: راہبر
یہ ایک غلط رویہ ہے اور اس کا اکثر نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ جو ایک صحیح کام کررہا ہوتا ہے، اسے بھی چھوڑ دیتا ہے.

By: جہانزیب
قدیر یہی تو میرا سوال ہے .

By: قدیر احمد
ابھی سردیوں میں میں نے داڑھی رکھی تو ہر بندہ کہنے لگا نماز پڑھتا نہیں اور داڑھی دیکھو .

میرا سوال ہے کہ اگر بندہ ایک کام غلط کر رہا ہو تو کیا باقی درست کام بھی چھوڑ دے؟

By: بدتمیز
میں نے بھی کیسینو جانا ہے.   ضروری نہیں‌ بندہ جوا کھیلنے ہی جائے مجھے تو گھومنے کا شوق ہے کہ دیکھوں لوگوں‌ کو کیسے کیسے لوٹا جاتا ہے.

By: جہانزیب
زکریا میرے خیال میں مذہب کا تعلق بھی عقل سے ہی ہے .

By: زیک
میں 5 سال نیو جرسی رہا مگر اٹلانٹک سٹی نہیں گیا. البتہ 2 دفعہ لاس ویگاس جا چکا ہوں. اس کی وجہ سادہ سی ہے کہ اٹلانٹک سٹی میں کیسینوز کے علاوہ کچھ خاص کشش نہیں.

ویسے کیسینو میں پیسے لٹانے کا تعلق عقل سے ہے نہ کہ مذہب سے.