۲۵ ستمبر

Tuesday,25 September 2007
از :  
زمرات : میری زندگی

آج میری سالگرہ ہے، اگر آپ تحفہ نہیں بھجوا سکتے تو یہیں کہیں کلک وغیرہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ویسے میں نے گوگل کا نام نہیں لیا کہ اُن کے معایدے کا پاس رہے 😛

تبصرہ جات

“۲۵ ستمبر” پر 12 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. دل میں دیکھنے کا ارادہ کرکے ہی کلک کیا ہے.
    ویسے سالگرہ مبارک. کتنے پرانے ہوگئے ہیں پاء جی آپ؟

  2. سب سے پہلے تو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد.
    دوسرا یہ آپ نے Referral Ads

  3. سالگرہ مبارک

    میں‌نے تحفہ بھیج دیا ہے

    😛

  4. اجمل says:

    سالگرہ مبارک ۔ اللہ آپ کو اچھی زندگی کی بے شمار سالگرائیں دکھائے ۔

  5. سالگرھ مبارک
    خدا آپ کو ھر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین

  6. سالگرہ مبارک ہو اور تحفہ کیا لیں گے آپ

  7. بدتمیز says:

    سلام
    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کا گفٹ ادھار رہا۔ نہیں تو بتا دیں کہ کیا بھیجوں

  8. ماوراء says:

    جہانزیب، ستائیسوئیں؟؟ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ تحفہ آپ کو ابھی دیتی ہوں۔ :p

  9. شاکر، شکریہ اتنا پرانا ہو گیا ہوں کہ آپ آسانی سے پا جی کہہ سکتے ہیں .
    مُنیر بھائی یہ ذرا چیک کرنے کے لئے ڈالے تھے ریفرل ایڈز. شکریہ .
    قدیر بہت بہت شکریہ تمہارا .
    اجمل انکل دعاوں کے لئے شکر گزار ہوں .
    افضل صاحب بہت بہت شکریہ .
    محب لو میں نے اوپر چھپے لفظوں میں کہہ بھی دیا پھر بھی کتنے معصوم بن رہے ہیں آپ جیسے کہ کچھ پتہ نہیں . 😀
    بدتمیز، نہایت ہی بدتمیز ہیں آپ . 😛
    ماورا، بہت شکریہ اور کس کی ستائیسویں سالگرہ؟ ستائیس پتہ نہیں کب کا گزر چکا ہے، ویسے تمہارے تیس دن کی چھٹی کا کیا بنا؟

  10. سالگرہ مبارک!!! تُسے وی ہون وڈے ہو جاؤ کافی عمر لگ گئی اے!!!

  11. ماوراء says:

    جہانزیب، کسی فورم پر آپ کی سالگرہ شو ہو رہی تھی ساتھ 27 لکھا آ رہا تھا۔ اب مجھے کیا معلوم تھا کہ آپ نے وہاں غلط لکھی ہوئی تھی۔
    اور چھٹی تو بیس دن کی تھی۔ لیکن پہلے دس دن رہا نہیں گیا تو اسی لیے چکر لگاتی رہی۔ اب رمضان کے آخری دس دن غائب رہوں گی۔
    آپ ستائیس سال سے بڑے ہو گئے ہیں، تو اسی خوشی میں ایک اور تحفہ۔:p

  12. بدتمیز says:

    میں نے بش چاچو پر کلک کر دیا ہے :p

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔