آج میری سالگرہ ہے، اگر آپ تحفہ نہیں بھجوا سکتے تو یہیں کہیں کلک وغیرہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ویسے میں نے گوگل کا نام نہیں لیا کہ اُن کے معایدے کا پاس رہے ![]()
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
آج میری سالگرہ ہے، اگر آپ تحفہ نہیں بھجوا سکتے تو یہیں کہیں کلک وغیرہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ویسے میں نے گوگل کا نام نہیں لیا کہ اُن کے معایدے کا پاس رہے ![]()
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
۲۵ ستمبر پر 12 تبصرے ہوئے ہیں
اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔
اردو اشتہارات اقبال امریکہ انتخابات انٹرنیٹ ایکسپلورر اوبنٹو اوپرا ایچ ٹی ایم ایل ایڈسینس ایکسڈنٹ باراک اوبامہ بھارت بہار بیس بال جوا خبریں خودی روابط رہن سہن شاعری علوی نستعلیق فائرفاکس فلکر،ٹریفک سائن فیض احمد فیض ماں مذہب مزاح میڈیا نیویارک نیو یارک ورڈپریس ورڈپریس تھیم وصی شاہ ویب ڈیزائن پاکستان پولیس کانکرر کرکٹ کسینو کھیل ہیلری کلنٹن
منگل,25 ستمبر 2007
دل میں دیکھنے کا ارادہ کرکے ہی کلک کیا ہے.
ویسے سالگرہ مبارک. کتنے پرانے ہوگئے ہیں پاء جی آپ؟
منگل,25 ستمبر 2007
سب سے پہلے تو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد.
دوسرا یہ آپ نے Referral Ads
منگل,25 ستمبر 2007
سالگرہ مبارک
میںنے تحفہ بھیج دیا ہے
منگل,25 ستمبر 2007
سالگرہ مبارک ۔ اللہ آپ کو اچھی زندگی کی بے شمار سالگرائیں دکھائے ۔
منگل,25 ستمبر 2007
سالگرھ مبارک
خدا آپ کو ھر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین
منگل,25 ستمبر 2007
سالگرہ مبارک ہو اور تحفہ کیا لیں گے آپ
منگل,25 ستمبر 2007
سلام
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کا گفٹ ادھار رہا۔ نہیں تو بتا دیں کہ کیا بھیجوں
منگل,25 ستمبر 2007
جہانزیب، ستائیسوئیں؟؟ سالگرہ بہت مبارک ہو۔ تحفہ آپ کو ابھی دیتی ہوں۔ :p
بدھ,26 ستمبر 2007
شاکر، شکریہ اتنا پرانا ہو گیا ہوں کہ آپ آسانی سے پا جی کہہ سکتے ہیں .

مُنیر بھائی یہ ذرا چیک کرنے کے لئے ڈالے تھے ریفرل ایڈز. شکریہ .
قدیر بہت بہت شکریہ تمہارا .
اجمل انکل دعاوں کے لئے شکر گزار ہوں .
افضل صاحب بہت بہت شکریہ .
محب لو میں نے اوپر چھپے لفظوں میں کہہ بھی دیا پھر بھی کتنے معصوم بن رہے ہیں آپ جیسے کہ کچھ پتہ نہیں .
بدتمیز، نہایت ہی بدتمیز ہیں آپ .
ماورا، بہت شکریہ اور کس کی ستائیسویں سالگرہ؟ ستائیس پتہ نہیں کب کا گزر چکا ہے، ویسے تمہارے تیس دن کی چھٹی کا کیا بنا؟
بدھ,26 ستمبر 2007
سالگرہ مبارک!!! تُسے وی ہون وڈے ہو جاؤ کافی عمر لگ گئی اے!!!
بدھ,26 ستمبر 2007
جہانزیب، کسی فورم پر آپ کی سالگرہ شو ہو رہی تھی ساتھ 27 لکھا آ رہا تھا۔ اب مجھے کیا معلوم تھا کہ آپ نے وہاں غلط لکھی ہوئی تھی۔
اور چھٹی تو بیس دن کی تھی۔ لیکن پہلے دس دن رہا نہیں گیا تو اسی لیے چکر لگاتی رہی۔ اب رمضان کے آخری دس دن غائب رہوں گی۔
آپ ستائیس سال سے بڑے ہو گئے ہیں، تو اسی خوشی میں ایک اور تحفہ۔:p
جمعرات,27 ستمبر 2007
میں نے بش چاچو پر کلک کر دیا ہے :p