Tuesday,11 September 2007
از :  
زمرات : میری زندگی

میرے نانا آج مشیتِ ایزدی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ تمام احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی استدعا ہے۔

تبصرہ جات

“” پر 9 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. نبیل says:

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔

  2. خدا آپ کے نانا کے گناہ معاف فرمائے اور انہیں‌ جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فرمائے۔

  3. بدتمیز says:

    ان للہ وانا علیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین

  4. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے.

  5. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی مرحوم کے کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے … آمین

  6. اجمل says:

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے.

  7. Hakim Khalid says:

    ان للہ وانا علیہ راجعون
    بے شک ہم سب نے اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے

    جہانزیب بھائی!
    ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے نیز لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین

  8. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!

  9. آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔