میرے نانا آج مشیتِ ایزدی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ تمام احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی استدعا ہے۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
میرے نانا آج مشیتِ ایزدی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ تمام احباب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دُعا کی استدعا ہے۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
پر 9 تبصرے ہوئے ہیں
اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔
اردو اشتہارات اقبال امریکہ انتخابات انٹرنیٹ ایکسپلورر اوبنٹو اوپرا ایچ ٹی ایم ایل ایڈسینس ایکسڈنٹ باراک اوبامہ بھارت بہار بیس بال جوا خبریں خودی روابط رہن سہن شاعری علوی نستعلیق فائرفاکس فلکر،ٹریفک سائن فیض احمد فیض ماں مذہب مزاح میڈیا نیویارک نیو یارک ورڈپریس ورڈپریس تھیم وصی شاہ ویب ڈیزائن پاکستان پولیس کانکرر کرکٹ کسینو کھیل ہیلری کلنٹن
منگل,11 ستمبر 2007
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
منگل,11 ستمبر 2007
خدا آپ کے نانا کے گناہ معاف فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میںجگہ عطا فرمائے۔
منگل,11 ستمبر 2007
ان للہ وانا علیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین
منگل,11 ستمبر 2007
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے.
منگل,11 ستمبر 2007
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کے کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے … آمین
بدھ,12 ستمبر 2007
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے.
جمعرات,13 ستمبر 2007
ان للہ وانا علیہ راجعون
بے شک ہم سب نے اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے
جہانزیب بھائی!
ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے نیز لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین
جمعرات,13 ستمبر 2007
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
ہفتہ,15 ستمبر 2007
آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ