آج ہم نے نیویارک میں عید منائی، کچھ جگہوں پر کل عید ہو گئی تھی لیکن مجموعی طور پر اس سال رمضان اور عید ایک ہی دن کی گئی، اور جہاں کل عید کی گئی تھی اُنہوں نے سعودی عرب کی حساب سے عید کی تھی۔ لیکن سعودیہ کے ساتھ عید کرنا کیا اسلام کا بُنیادی جُز ہے یا ایک روزہ کھانے کا بہانہ؟ میری طرف سے سب پڑھنے والوں کو عید مُبارک۔ اِس عید پر ایک نظم زُبانی یاد کرنا بھی میری ضرورت ہے :D۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

عید مُبارک پر 5 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. بدتمیز

    سلام
    نظم یاد ہی کی کہ سنا بھی دی؟ :D
    عید مبارک

  2. شعیب صفدر

    آپ کو بھی عید مبارک

  3. *ساجد*

    آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک۔
    نظم کہاں گئی؟؟ کیا ہمیں نہیں سنائیں گے؟

  4. *ساجد*

    مل گئی ، نظم مل گئی۔

  5. اسماء

    یہ نظم صرف یاد کی یا آگے سنائی بھی؟؟

    عید مبارک … گو ذرا پرانی :)

Trackbacks/Pingbacks