اسلام و عليکم

تو جناب شانی بھائی کا ايک مہينے کے اندر نيو يارک کا دوسرا چکر ہے۔ جب پہلی بار آے تھے تو اس سے ٤ دن پہلے يہاں برف کا طوفان آيا تھا مگر انکے آنے تک موسم نہايت خوشگوار ہو گيا تھا۔ اور يہ کہہ رہے تھے بھائی برف کہاں ہے اور کدھر ہے سردی۔ خير کل سے يہ دوبارہ نيو يارک آے ہوے ہيں اور آنے سے پہلے کہہ رہے تھے کہ ايل اے سے اپنے ساتھ دھوپ لے کر آيں گے۔

مگر جناب آج تو برف باری ہو رہی ہے۔ ايسا موسم ہے جو ايک نيو يارکر کے ليے بھی کافی سخت ہے۔ برف کے ساتھ ہوا بھی زوروں پر چل رہی ہے تو ايک گرم رياست سے آنے والے کے ليے تو يہ کافی سے زيادہ سرد موسم ہے۔ اور آپ پر کيا گزر رہی ہے۔ فون تو اٹھا ليں اپنا۔

فی امان اللہ


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

خوش آمديد شانی بھائی پر 5 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. Xeesh

    Muhahahaha kiya mazai ka weather tha aaj sara din har taraf white white sa ho gaya :D

  2. جہانزيب

    ہوا کے بارے ميں بھی کچھ کہيں نا اصل مزہ تو ہوا سے ہی آتا ہے۔

  3. سا ئر ہ عنبر ین

    وا ہ نیو یا رک میں بر ف با ری ہو رہی ہے۔ آپ لو گو ں کے تو مزے ہیں بھر پو ر مزہ اٹھا ئیں ا س مو سم کا۔ اور میں تو بہت جلن محسو س کر رہی ہوں اس وقت ۔ ):

  4. Zaheer

    shani bhai kuch dino keliay to bahot mazay ka lagta hai yeh mosum but un se poochen jo 3-4 months is snow ko bardaasht kartay hain :D shukar hai kal hi khatam ho gai snow yahan per bhi.

  5. Xeesh

    wah Zimmi lucky ho yaar buhat hehehehe 3,4 months snow daikhte ho :D

Trackbacks/Pingbacks