ابھی کاپی رائٹ کے تحت اس پوسٹ ميں ترميم کرنا پڑی ہے۔ اسکے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد دوبارہ ارسال کروں گا۔ قانونی تقاضے مطلب جس کی تصوير ہے وہ تشہير نہيں چاہتا۔ ميرا ہنسی کر مارے بُرا حال ہو رہا ہے۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
ابھی کاپی رائٹ کے تحت اس پوسٹ ميں ترميم کرنا پڑی ہے۔ اسکے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد دوبارہ ارسال کروں گا۔ قانونی تقاضے مطلب جس کی تصوير ہے وہ تشہير نہيں چاہتا۔ ميرا ہنسی کر مارے بُرا حال ہو رہا ہے۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
فوٹو شاپ پر 7 تبصرے ہوئے ہیں
اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔
اردو اشتہارات اقبال امریکہ انتخابات انٹرنیٹ ایکسپلورر اوبنٹو اوپرا ایچ ٹی ایم ایل ایڈسینس ایکسڈنٹ باراک اوبامہ بھارت بہار بیس بال جوا خبریں خودی روابط رہن سہن شاعری علوی نستعلیق فائرفاکس فلکر،ٹریفک سائن فیض احمد فیض ماں مذہب مزاح میڈیا نیویارک نیو یارک ورڈپریس ورڈپریس تھیم وصی شاہ ویب ڈیزائن پاکستان پولیس کانکرر کرکٹ کسینو کھیل ہیلری کلنٹن
جمعتہ المبارک,26 اگست 2005
رائے دینے کے لئے کافی فاصلہ پیدل طے کرنا پڑا ۔
تصویر کشی اچھی کر لیتے ہی
Posted افتخار اجمل بھوپال
جمعتہ المبارک,26 اگست 2005
جس تصویر پر رائے دی تھی وہ آپ نے غائب کر دی ۔
اب اس تصویر میں آپ کونسے ہیں ؟ سفید یا سلیٹی یا نیلی قمیض والے ؟
Posted افتخار اجمل بھوپال
جمعتہ المبارک,26 اگست 2005
جی انکل جس کی تصوير تھی اس نے دھمکی دی تھی کہ اگر اتاری نہيں تو بات چيت بند اس لئے اتار دی اب اس تصوير میں میں نہيں ہوں
Posted جہانزيب
ہفتہ,27 اگست 2005
O ye cartoon mai nai b dhekay hain..cartoonnet work pay…eddi add dee..nice sharing Mr jahan:papp ko iuss umer mai b cartoon pasand hain?
mis mughal
Posted Anonymous
ہفتہ,27 اگست 2005
جی مس مغل کارٹون ميں بعض دفعہ بہت کام کی باتيں بتائی جاتی ہيں جو چھوٹے اور بڑوں کے لئے يکساں اہميت کی حامل ہوتی ہيں
Posted جہانزيب
پير,29 اگست 2005
bikul jinab..app nai baja fermayeah!
baas sawal ye paida hota hai iuss cartoon mai koun see baat bataye ja rahii hai?thinking
miss mughal
Posted Anonymous
پير,29 اگست 2005
ان والے کارٹونوں سے ہميں دوستی کا سبق ملتا ہے
Posted جہانزيب