آپ اس وقت نيا سانچہ پڑھ رہے ہیں ۔ یہ تحریر مورخہ ہفتہ,17 ستمبر 2005 کو جہانزیب نے اردو میری زندگی کمپیوٹر کے زمرہ میں ارسال کی تھی ۔
اس تحریر پر ہونے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لئے Comments RSS کو اپنے فیڈ ریڈر میں بُک مارک کر لیں ۔
اس تحریر سے اپنی تحریر منسلک کرنے کے لئے ٹریک بیک پتہ ذیل میں دیا گیا ہے
Trackback URL
اسلام و عليکم
ميں نے اپنے بلاگ کا ٹمليٹ ايک
تبصرے کے بعد بدل ديا ہے مگر ابھی فی الحال دو مسلے ہو رہے ہيں ايک تو فائر فاکس ميں پوسٹ والا حصہ صيح نظر نہيں آ رہا ہے دوسرا ايکسپلورر ميں ہندسے نظر نہيں آرہے۔۔ جب تک انکا حل ميرے ذہن ميں نہيں آتا تب تک يہ ايسے ہی رہے گا يا جب تک کوئی مجھے بتائے گا نہيں۔۔
دوسرا مسلہ اردو عبارت ميں انگريزی الفاظ شامل کرنے کا ہے کہ کس طرح ميں ايسا کر سکتا ہوں۔ کيونکہ ميں جب بھی ايسی کوشش کروں تو سب کچھ گڈمڈ ہو جاتا ہے۔ جسے اسکا طريقہ معلوم ہو براہ کرم مجھے بتا ديں اور ميں ابھی پيشگی شکريہ ادا کر رہا ہوں بتانے کے بعد بھی کروں گا۔۔ اور اگر کسی کو اس ٹمپليٹ ميں کچھ اور خامی نظر آتی ہے تو براہ کرم مجھے بتا ديجيے گا۔۔
اللہ حافظ


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
ہفتہ,17 ستمبر 2005
You need something like “unicode-bidi: embed;” for your urdu (and english?) styling. See here and here for more info.
ہفتہ,17 ستمبر 2005
dude! i cann’t read the urdu in ur blog… its messing up
اتوار,18 ستمبر 2005
اچھا نظر آرہا ہے ۔ اردو آپ کے بلاگ پر تو ٹھیک پڑھی جا رہی ہے مگر اس کمنٹ بکس میں ڈبے ڈبے نظر آتتے ہیں ۔
اتوار,18 ستمبر 2005
umm umm wah ji wah..abb mujhay andaza hova hai…very goodie change jahan……good going dear
misbah
اتوار,18 ستمبر 2005
font-family: “urdu naskh asiatype”, tahoma; text-align: right; direction: rtl’
اردو کے درمیان انگریزی ٹائپ کرنے کیلئے اوپر والا ٹیگ اپنی اسٹائل شیٹ میں استعمال کریں ۔
اتوار,18 ستمبر 2005
پوسٹ اور کومنٹس دونوں کی اسٹائل شیٹ میں وہ ٹیگ استعمال کریں تو اردو کے درمیان انگریزی صحیح نظر آتا ہے ۔،
direction: rtl;
تمام اسٹائل شیٹ میں استعمال کریں
اتوار,18 ستمبر 2005
after installing the fonts … now i can read urdu in ur blog.
dude! where is my blog link
اتوار,18 ستمبر 2005
Jahanzaib! its now look perfect on firefox