آپ اس وقت برف کا نظارہ پڑھ رہے ہیں ۔ یہ تحریر مورخہ ہفتہ,26 فروري 2005 کو جہانزیب نے میری زندگی نیو یارک کے زمرہ میں ارسال کی تھی ۔
اس تحریر پر ہونے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لئے Comments RSS کو اپنے فیڈ ریڈر میں بُک مارک کر لیں ۔
اس تحریر سے اپنی تحریر منسلک کرنے کے لئے ٹریک بیک پتہ ذیل میں دیا گیا ہے
Trackback URL
ميں نے سوچا برف کا شور مچاۓ رکھتا ہوں تو جی چليں تھوڑا سا نظارہ بھی کروا دوں يہ دو دِن پہلے کی تصوير ہے جو ميں نے اپنے موبايئل سے اُتاری تھی۔ نئی پشين گوئ کے مطابق اِس ہفتے ١٨ اِنچ برف پڑنے کی توقع ہے۔ تب ميں کيمرہ سے کھينچ کر پوسٹ کروں گا کہ واضع طور پر نظر آ سکۓ۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
پير,28 فروري 2005
is pic ko daikh ker mujhhe apni pics yaad aa gaeen :frown; inshAllah phir aaoon ga sooraj baba ke saath
پير,28 فروري 2005
Lagta hai veera aap ki sooraj baba sai kuch ziada hi dosti hai
any way pics any tak to na jain ga coz mugh ko pics daikhna hai…..i love snow :Loveeyes;
Good sharing Jahanzaib:)
Saira
پير,28 فروري 2005
Apia snow walee alag hain mairee pics yeh tu doosree pics hain (h)
منگل,1 مارچ 2005
lagta hai veera un pics kai liee mugh ko sari umar intizar karna pary ga :S
منگل,1 مارچ 2005
Apia maira bhi yehi khayal hai
بدھ,2 مارچ 2005
kuch karain veera :S
جمعرات,3 مارچ 2005
Apia main inshAllah next monday ko phir jaa raha hoon lagta hai byhand lai ker aaoon ga
پير,7 مارچ 2005
pichlay ek month se snow ka nazara kar raha houn