يہ سب تصويريں ميں نے سوچا تھا اکھٹی پوسٹ کروں گا مگر کل ہيلو سے کی تھيں اور آج پھر وہ کام نہيں کر رہا ہے پتا نہيں کيا مسلہ درپيش ہے۔ تو جناب يہ کينسکو ريزروائر يا ڈيم ہے اور نيو يارک کی کاونٹی ويسٹ چيسٹر ميں واقع ہے۔اسکی تعمير ١٩١٧ ميں ہوئی تھی اور نيو يارک کو ٨٠ فی صد پينے کا پانی يہاں سے مہيا کيا جاتا ہے۔ پچھلے سال ميرے بھائی نے اسکو حادثاتی طور پر دريافت کيا تھا اور تب سے مجھے دکھانے کے چکروں ميں تھا۔ واقعی تفريع کے ليے بہترين جگہ ہے پر سکون شہر کے ہنگاموں سے ہٹ کر۔ ان تصاوير ميں موسم حزاں اور بہار کی آمد کا حسين امتزاج نظر آئے گا آپکو يہ جاتے وقت سڑک کی تصوير ميں ابھی درختوں پے نئی کونپليں نہيں ائی ہيں جبکہ ريزروائر پے نئے شگوفے کھلے ہوئے ہيں اور ماشاللہ بہت بھلے لگ رہے ہيں۔ اور جو گذشتہ تصاوير تھيں ان ميں جو پل ہے وہ وائٹ سٹون برج ہے جو کوينز اور برونکس کے درميان ہے جہاں سے تصوير لی گيی ہے وہ ممنوعہ علاقہ ہے مگر ميں نے چپکے سے گاڑی سے تصوير لے لی اور کسی کی نظر ميں بھی نہيں آيا۔ نہيں تو شايد ٹيلیويزن پے آ جاتا کہ اپنے اہداف کی تصاوير ليتے پکڑا گيا۔
اللہ حافظ
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں








منگل,3 مئي 2005
ummmmmmmmmm superb collection
بدھ,4 مئي 2005
uMmMmMmM NICE!
Miss mughal
بدھ,4 مئي 2005
جہانزیب : آپ کا شکریہ۔ فونٹ ٹھیک ہو گۓ ہیں۔
مگر آپ کے تبصرہ والے خانے میں ابھی بھی ڈبے ڈبے بن جاتے ہیں
بدھ,4 مئي 2005
You are a good Photographer. I am thinking of including pictures on my blog but looking for an easy and safe regular method
بدھ,4 مئي 2005
aoa
bohet khoobsooret bilkhasoos last one ye aap 007 bannay ki nakam koshish keyoon ker rahay hein?
fee aman allah
farva
جمعرات,5 مئي 2005
nice pixs hein……
جمعرات,5 مئي 2005
nice pixs hein……
جمعرات,5 مئي 2005
Thanx every one
and yeah i tried to customise the comments also but could not find any way
the easiest way to post picture on blogger easiest way is post with Hello
and farva jasoos kidher ab banda picture bhi naa lay sakay aisi bhi kya security
جمعتہ المبارک,6 مئي 2005
اردو کا ایک نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ امید ہے آپ اسے دلچسپ پائیں گے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ آپ کے تعاون سے یہ بہت دلچسپ بن سکتا ہے۔ یہ اردو کا کھاتہ ہے مگر انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔
پير,9 مئي 2005
pix dekh akr mujhy laga….like ager ap na need for speed kheli ho..us mein is type ki hi cheezain ati hain na…hahhaaaaaaaa
tashfeen