کبھی کبھی انسان اپنے آپ کو بالکل بے بس تصور کرتا ہے ۔ جب الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہيں ايسی ہی حالت ميری اس وقت ہے۔ ميری ايک دوست جن کے اُکسانے يا ابھارنے پر ميں نے يہ بلاگ شروع کيا تھا اُنکی والدہ کا انتقال ہو گيا ہے۔ ہميشہ ہی جب کسی کو تسلی دينے کا وقت آتا ہے تو ميں اپنے آپ کو بے بس محسوس کرتا ہوں اور يہ لواحقين کے ليے اتنا بڑا سانحہ ہے کہ الفاظ کھوکھلے محسوس ہوتے ہيں کيونکہ جس پر يہ گزرتا ہے وہی دکھ کا اندازہ کر سکتا ہے۔
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس ميں جگہ دے اور لواحقين کو صبرِ جميل دے ۔
آمين
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں





بدھ,23 مارچ 2005
Allah marhooma ko Jannatul Firdous main ooncha maqam ata farmain. Ameen.
جمعرات,24 مارچ 2005
Sum amin
بدھ,30 مارچ 2005
Sorry to hear about your friend’s mother. May she rest in peace!
Can you please turn on the Atom feed for your blog? I think it is in Settings->Site Feed menu on Blogger.
جمعرات,31 مارچ 2005
آمين ثم آمين
ذکريا بھائی ايٹم تو کام کر رہا ہے بلاگ کا پہلے دن ہی سے۔
جمعتہ المبارک,8 اپريل 2005
Ameen!
misba
پير,9 مئي 2005
aoa
bohet mehrbani jehanzeb aur mein aap sab dostoon ki bhi mashkoor hoon jinhoon nay mere walida kay liye du-e-maghferat ki bohet shukria
jazak allah
ye shukria der say ada ker rahi hoon keyoonkay mein nay ye message abhi perha
thankyou jehanzeb
wa salam
farva