ميرے گھر کے سامنے برف
کل رات سے نيويارک ميں موسم کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے جو اپريل اور بعض صورت مئی کے اوائل تک جاری رہ سکتی ہے۔ مجھے برف باری اتنی پسند نہيں ليکن پہلی برف اور برف کا طوفان پسند ہے۔ ميرے يہاں رہنے کے دوران دو دفعہ برف کا طوفان آ چکا ہے اور ميری خواہش ہے کہ اس دفعہ بھی آئے اور تب ميں يہاںنيويارک ميں ہی ہوں۔

یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

موسم کی پہلی برف پر 7 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. Asma

    آپ ابھی یہاں ہی ہیں

    :)

    Ameen to ur wish

    wassalam

  2. Omer Sheikh

    Dear Jehanzed,
    Haven’t found ur email address anywhere so have to resort to this outrage to contact you.
    Have you tried using Nafees Nastaleeq font for ur urdu musings?

    http://www.crulp.org/English%20Site/main.html

    It renders like proper urdu and takes the effort out of reading this bbc urdu thinggi!

    Give it a shot. Make the font available on ur page…and figure out any technicalities urself!

    Regards
    Omer

    momers@brain.net.pk

  3. Anonymous

    uff sardiii….heater laooo bai..tuba intni sardi

    jahanzaib tumhara guzara kasay hota hai..kasay bardasht kartay ho?

    misbah

  4. شعیب صفدر

    برف باری دیکھنے کا ہمیں شوق ہے اب تک دیکھی نہیں ۔۔۔ (ٹی وی اسکرین پر صرف دیکھی ہے)
    تصویر کہاں کی ہے؟؟؟

  5. جہانزيب

    اسماء جی کچہ دنوں تک ہوں ابھی يہاں۔
    عمر شيخ۔ ميں نے درميان ميں نفيس کے فانٹ استعمال کئے تہے مگر نفيس کے فانٹ کے ساتھ مسلہ يہ ہے کہ اس سے صحفہ دير ميں کھلتا ہے ميرے اپنے پاس تو تيز رفتار انٹرنيٹ کنکشن ہے مگر زيادہ پڑھنے والے پاکستان سے ڈائل اپ کنکشن استعمال کرتے ہيں جس کی وجہ سے ميں نے دوبارہ سے فانٹ کو بی بی سی فانٹ پر تبديل کر ديا ہے اگر نفيس فانٹ ميں تبديلی سے صحفہ جلد لوڈ ہو جائے تو ميرے خيال ميں سب سے بہترين فانٹ وہی ہے۔
    مس مغل۔ اب دعا کريں کہ آپ بھی ايسی سردی ميں آ جائيں تو تب پوچھوں گا کہ گزارہ کيسے ہوتا ہے۔
    شعيب تصوير ميرے گہر کے باہر کی ہے۔

  6. Anonymous

    ji ji app invite karein gaye tu zaroor aye gay…:p

    miss mughal

  7. Anonymous

    ek gher banao ga taray gher k samnay ..nayi duniya basaoo ga taray gher k samnay…:pmotay

    36 vs 37:p

Trackbacks/Pingbacks