آپ اس وقت Blog Day پڑھ رہے ہیں ۔ یہ تحریر مورخہ ہفتہ,27 اگست 2005 کو جہانزیب نے میری زندگی میری پسند کے زمرہ میں ارسال کی تھی ۔
اس تحریر پر ہونے والے تبصروں سے آگاہ رہنے کے لئے Comments RSS کو اپنے فیڈ ریڈر میں بُک مارک کر لیں ۔
اس تحریر سے اپنی تحریر منسلک کرنے کے لئے ٹریک بیک پتہ ذیل میں دیا گیا ہے
Trackback URL
On Saj Shirazi ’s Blog i found this tag thing though my blog is not listed in those blogs who are taged but i like the idea to mention top 5 blogs that i enjoyed reading, though it is hard to sort 5 out of hundreds of blogs. Mostly i read Urdu blogs and i guess i read all of them everyday.
My top 5 list will be
-
-
-
-
-
But the list is so long i put few More in here
-
-
-
-
-
this one used to be my fav Blog but i have no idea what happend to Asif and he quit blogging. That was for sure the best Urdu Blog, Ansd i hope he will start blogging again
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
ہفتہ,27 اگست 2005
Thanks for adding my link too
Yeah, I used to like Asif Bhai’s blog a lot and in fact his was one of the 2-3 blogs i used to read and started my blogging after being impressed of their blogs … Hope he’ll start soon!!!
Wassalam
Posted Asma
ہفتہ,27 اگست 2005
شکریہ
Posted شعیب صفدر
ہفتہ,27 اگست 2005
اسماء اس ميں شکريہ کی کوئی بات نہيں ہے اصل میں آپ جيسے لکھتی ہيں اپنی زوزمرہ زندگی کے متعلق ميرے خيال ميں ميں ايسا نہيں لکھ سکتا اسی لئے آپکا بلاگ يھاں شامل ھے۔
شعيب صفدر آپکی ہلکی پھلکی تحريريں پڑھ کر واقعی لطف آ جاتا ھے جيسے کھ مس اور جس ميں آپ نے اپنے چچا کا together والا واقع تحرير کيا تھا اور دن بھر کام کے بعد ايسی تحريريں پڑہنے کو مليں تو کام کی تلخی کم ہو جاتی ہے اور اسکے لئے ميں آپکا مشکور ہوں
Posted جہانزيب
اتوار,28 اگست 2005
Jehanzeb, You are now tagged and listed
Posted Shirazi
اتوار,28 اگست 2005
ممنون ہوں آپ کا کہ میرے بلاگ کو آپ نے اس قابل سمجھا ۔ حقیقت یہ ہے کہ میں خود اپنی تحریروں سے مطمعن نہیں ہوں ۔
Posted افتخار اجمل بھوپال
اتوار,28 اگست 2005
شکريہ شيرازی۔۔
انکل ميرے خيال ميں تو آپ کا بلاگ سب سے اچھا ہے وجہ يہ ہے کہ زيادہ بلاگرز اردو ميں نظريات کے بارے ميں نہيں لکھتے ہيں جبکہ آپ اپنے بلاگ ميں نظريات کو اہميت ديتے ہيں اور لکھنے کا اسلوب بھی نہايت اعلی ہے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زيادہ
Posted جہانزيب
اتوار,28 اگست 2005
ارے جہانزیب بھائی بہت شکریہ۔ بڑی خوشگوار حیرت ہوئی پڑھ کر۔ مطلب یہ کہ لوگ ابھی بھولے نہیں
اسماء کا بھی شکریہ۔
ہمم وجہ یہ تھی کہ بلاگ بہت زیادہ وقت لینا شروع ہوگیا تھا اور پی ایچ ڈی اس عذر کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھی۔ بہرحال یار زندہ صحبت باقی، انشاءاللہ
Posted آصف
اتوار,28 اگست 2005
ارے شکر ہے آپکی کوئی خبر تو ملی اصل ميں ميں نے جب آپکا بلاگ آخری دفعہ ديکھا تھا تو آپنے ٹمپليٹ تبديل کيا تھا اور اسکی وجہ سے آپکی سب پوسٹ غوئب ہو گئی تھيں ميں سمجھا دل برداشتہ ہو کر آپ نے سب کچھ ختم کر ديا ہے۔ خير جی پڑھائی تو زيادہ ضروری ہے مجھے خود لگتا ہے کہ بلاگ بہت وقت لے ليتا ہے مگر ہفتے ميں نا سہی مہينے ميں بلکہ پی ايچ ڈی کرنے والے بے شک دو مہينے ميں ايک پوسٹ لکھيں مگر لکھيں تو کہ لوگوں کو جرمنی سپين وغيرہ کی مفت سير ہو جاتی تھی آپ نے ہمارا سفر نامہ ہی بند کر ديا۔ اور دوسرا ميں نے کئی بار آپکی ويب سائٹ کی گيسٹ بک ميں لکھنے کی کو شش کی وہ بھی کام نہيں کر رہی تھی۔ مگر اتنے عرصے بعد آپکو ديکھ کر واقعی خوشی ہوئی۔
والسلام
Posted جہانزيب
پير,29 اگست 2005
mujhay jahanzaib ka blog pasand hai….kiyu ye knowledgeable,informative aur entertaining hai
misbah
Posted Anonymous
پير,29 اگست 2005
شکريہ لالہ رُخ ويسے منہ پر کتنا جھوٹ بولتی ہو
Posted جہانزيب