اس سال تو ميں پريڈ ميں جا نہيں سکا ہوں اس لئے پچھلے سال کی پريڈ کی تصاوير يہاں ارسال کر رہا ہوں۔











یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
اس سال تو ميں پريڈ ميں جا نہيں سکا ہوں اس لئے پچھلے سال کی پريڈ کی تصاوير يہاں ارسال کر رہا ہوں۔











یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں
پاکستان ڈے پريڈ نيويارک ٢٠٠٤ پر 10 تبصرے ہوئے ہیں
اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔
اردو اشتہارات اقبال امریکہ انتخابات انٹرنیٹ ایکسپلورر اوبنٹو اوپرا ایچ ٹی ایم ایل ایڈسینس ایکسڈنٹ باراک اوبامہ بھارت بہار بیس بال جوا خبریں خودی روابط رہن سہن شاعری علوی نستعلیق فائرفاکس فلکر،ٹریفک سائن فیض احمد فیض ماں مذہب مزاح میڈیا نیویارک نیو یارک ورڈپریس ورڈپریس تھیم وصی شاہ ویب ڈیزائن پاکستان پولیس کانکرر کرکٹ کسینو کھیل ہیلری کلنٹن
اتوار,28 اگست 2005
Assalamo alaykum w..w!!
اس وقت میں اے آر وائی چینل پر لائیو پریڈ دیکھ رہی ہوں
:)
Posted Asma
اتوار,28 اگست 2005
جی اسماء سستی کی وجہ سے نہيں جا سکے ورنہ آج تو موسم بھی نہايت خوشگوار ہے۔ اور يہ پچھلے سال سے براھ راست دکھا رہے ہيں
Posted جہانزيب
اتوار,28 اگست 2005
مجھے تو معلوم ھی نہیں تھا کہ اس قسم کی کوئی پریڈ بھی ہوتی ہے۔ لیکن تصویریں دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔
اور ہاں، اپنی پچھلی پوسٹ میں مجھے ٹیگ کرنے کا شکریہ! :)
Posted سعادت
پير,29 اگست 2005
UmM..UMm…ye mai nai dheki hoyi hain…aur jahan nai late night aa ker bhari khushi sai dhekayi thi…goodie sharing Mr jahan
misbah
Posted Anonymous
پير,29 اگست 2005
umm…mai nai b ARY pay dheka..liveshow
mesbah
پير,29 اگست 2005
خوب تصاویر ہیں
Posted شعیب صفدر
پير,29 اگست 2005
شکريہ شعيب صفدر اور سعادت بھائی چليں اب تو معلوم ہو گيا ہے نا اس کے علاوہ يہاں نيو يارک ميں بروکلين کے علاقے ميں ايک جگہ ہے کونی آئی لينڈ اسے لوگ لٹل پاکستان بھی کہتے ہيں وہاں ايک ميلے کا انعقاد بھی ہوتا ہے ہر سال اور سنا ہے کہ پريڈ سے بھی زيادہ اچھا ہوتا ہے ميں آج تک گيا نہيں صرف اخبارات ميں پڑھتا ہوں کيونکہ وہ ميرے گھر سے کافی دور ہے۔
اور لالہ شکريہ وہ تو پچھلے سال دکھائی تھيں نا اور تم نے شوشہ چھوڑ ديا تھا کہ اس ميں ميری بھی تصوير ہے۔
Posted جہانزيب
جمعرات,1 ستمبر 2005
Can I see you in any of these pics?
Posted Shirazi
جمعرات,1 ستمبر 2005
شيرازی ان تصاوير ميں ميری تصوير شامل نہيں ہے۔ شايد کبھی ميں اپنی تصوير لگانے کی ہمت کر ہی لوں ليکن مستقبل قريب تک اسکا امکان نہيں ہے۔
Posted جہانزيب
جمعتہ المبارک,2 ستمبر 2005
hehehee….ji jahan ….lakin app apni tasveer laga b dai..tu achi baat hai
..hum b app ko dhekna chahtay hain….:p
lalah
Posted Anonymous